-
بھارت جوڑو نیائے یاترا کا مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے موہنا میں استقبال
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا جو کل راجستھان سے مدھیہ پردیش پہنچی تھی آج صبح مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار سے روانہ ہوئی اور گوالیار کے موہنا پہنچی، جہاں یاترا کااستقبال کیا گيا -
-
بھارت جوڑو نیائے یاترا آج راجستھان سے مدھیہ پردیش میں داخل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو نیائے یاترا' آج دھول پور (راجستھان) کے راستے مرینا سے مدھیہ پردیش کی سرحد میں داخل ہوگئی-
-
ہندوستان: سینیئر کانگریسی لیڈر اور تین ریاستوں کے سابق گورنر عزیز قریشی انتقال کر گئے۔
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینیئر لیڈر اور تین ریاستوں کے سابق گورنر عزیز قریشی مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج جمعہ کو انتقال کر گئے۔
-
ہندوستان: میں نے استعفیٰ نہیں دیا، یہ سب بی جے پی کا ڈرامہ ہے: وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷ہندوستان کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے اپنے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے استعفی نہیں دیا ہے اور ریاست میں کانگریس حکومت پورے پانچ سال چلے گی۔
-
ہندوستان: ہماچل پردیش کانگریس میں بغاوت، وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ نے کانگریس میں بغاوت کے بعد استعفیٰ دے دیا۔
-
ہندوستان: کانگریس اور عآپ کے درمیان دہلی سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی اتحاد
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲ہندوستان کی قدیم اور اہم پارٹی کانگریس اور عام آدمی پارٹی (عآپ) کے درمیان آئندہ پارلیمانی انتخابات کے لئے اتحاد ہوگیا ہے۔ دونوں پارٹیوں نے دہلی سمیت پانچ ریاستوں میں اتحاد کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: بھارت جوڑو نیائے یاترا میں لوگوں کی زبردست بھیڑ
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ یاترا مراد آباد سے شروع ہوئی جس میں لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/21
-
ہندوستان: ہلدوانی تشدد، بی جے پی حکومت کی ناکامیاں چھپانے کے لئے فرقہ وارانہ ماحول بگاڑنے کی کوشش، کانگریس لیڈر
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ہونے والے تشدد پر اتراکھنڈ کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ ہلدوانی تشدد ریاستی حکومت کی اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے فرقہ وارانہ ماحول بگاڑنے کی کوشش ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/10