-
ہندوستان میں خواتین ریزرویشن بل قانون بن گیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
مسلمانوں کے خلاف ہجومی تشدد میں اضافے پر تشویش، جماعت اسلامی ہند
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہجومی تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: عآپ لیڈر سنجے سنگھ گرفتار
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور رکن پارلیمان سنجے سنگھ کو مبینہ شراب اسکینڈل میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں زلزلے کے تیز جھٹکے، لوگ ڈر کر گھروں اور دفتروں سے نکلے
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶ہندوستان میں دارالحکومت دہلی سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے اور لوگ خوف کے عالم میں اپنے گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے۔
-
ہندوستان: صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لیپ ٹاپ اور موبائل فون ضبط
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے اہلکاروں نے کئی صحافیوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر لیپ ٹاپ اور موبائل فون جیسی کئی الیکٹرانک چیزیں اپنے قبضے میں لے لیں۔
-
بنگلادیش میں ڈینگی سے ایک ہزار افراد ہلاک، ہندوستان میں الرٹ جاری
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے ویزے جاری ہوگئے ہیں
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے ہندوستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔اب جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ جائے گی۔
-
قانون دانوں کی بین الاقوامی کانفرنس سے ہندوستانی وزیراعظم کا خطاب
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ جب خطرات گلوبل ہوں تو ان سے نمٹنے کے طریقے بھی، گلوبل ہونے چاہئيں۔
-
ہندوستان: بی جے پی ایم پی کا شرمناک بیان، سبھی اپوزیشن پارٹیوں کا سخت رد عمل، عمر عبداللہ نے بیان کو پورے مسلم طبقہ کے خلاف بیان قرار دیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں بی جے پی لیڈر رمیش بدھوڑی کے شرمناک بیان سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی اور ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس لیڈر راہُل گاندھی قُلی بن گئے + ویڈیو اور تصاویر
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بزی جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے دہلی کے ایک ریلوے اسٹیشن جا کر قلیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔