-
نائیجیریا میں سیلاب، سیکڑوں افراد جاں بحق، کھڑی فصلیں تباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹نائیجیریا کے انسانی امداد کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ سیلاب سے چودہ لاکھ لوگ بے گھر، تقریبا پانچ سو جاں بحق اور ایک ہزار پانچ سو چوالیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نائیجریا میں اربعین مارچ میں ہزاروں عزاداروں کی شرکت (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱اس سال اربعین حسینی کے موقع پر دیگر ممالک اور علاقوں کی مانند نائیجیریا میں بھی اربعین مارچ ہوا جس میں ہزاروں عزادارانِ حسینی نے شرکت کی۔
-
نائیجیریا میں پھر عزاداران حسینی پر فائرنگ، 7 شہید 50 زخمی۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عاشورا کے جلوس پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس میں 7 عزادار شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔
-
نائیجیریا، چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر دہشتگردانہ حملہ، 50 ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷نائیجیریا کے ایک چرچ میں مذہبی اجتماع کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 50 افراد مارے گئے۔
-
نائیجیریا کی چرچ میں بھگدڑ مچنے سے 31 ہلاک، متعدد زخمی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵نائیجیریا کے شہر پورٹ ہارکورٹ کی چرچ میں ایک تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 31 سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
نائجیریا میں طوفان سے تباہی، 10 بچے جاں بحق 200 گھر تباہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹نائجیریا میں آنے والے شدید طوفان نے اس ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔
-
بوکوحرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے: نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی عثمان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔