-
پابندیوں کی منسوخی کو معاہدے میں امریکی واپسی پر ترجیح حاصل ہے: جواد ظریف
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸پابندیوں کی منسوخی کے بغیر جوہری معاہدے میں امریکی واپسی صرف اور صرف واشنگٹن کے مفاد میں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
-
ایٹمی سمجھوتے پر عمل کے لئے دوبارہ مذاکرات کی ضرورت نہیں : ربیعی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰حکومت ایران کے ترجمان نے امریکہ کی وعدہ خلافیوں اور قانون شکنی روکنے کی ضرورت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے پر عمل کے لئے دوبارہ مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے -
-
پابندیاں نہ ہٹیں تو عالمی معائنہ کاروں کو نکال باہر کریں گے: ایران
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶ایرانی پارلیمنٹ کی پریزائیڈنگ کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں ایٹمی معائنہ کاروں کو ملک سے باہر نکال دیا جائے گا۔
-
پابندیاں ختم نہ ہونے کی صورت میں معائنہ کاروں کو نکال دیا جائے گا
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران یورینیم کی بیس فیصد سے زائد افزودگی پرقادرہے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی ممالک ایرانی عوام کے اسلامی نظام سے انس و لگاو کو برداشت نہیں کر سکتے
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱سید کمال خرازی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایرانی عوام کی اسلامی جمہوری نظام انس و محبت اور لگاو کو برداشت نہیں کر سکتے۔
-
ایران میں بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی کا عمل
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷سحر نیوزرپورٹ
-
دنیا اب امریکہ کی تابع دار نہیں رہی: ایران
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کے حوالے سے امریکی ناکامی پر امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا پر اب امریکہ کے راج کرنے کا وقت گذر گیا ہے۔
-
جوہری معاہدہ کے تعلق سے اسرائیل عرب گٹھ جوڑ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹امریکی کالم نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل ایران کے لئے جوہری رکاوٹیں ڈالنے سے باز نہیں آئيں گے۔
-
یورپ کو ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں غلط بیانی کا حق نہیں: ایران
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اس مقام پر نہیں ہے جو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں من مانی کر سکے۔