-
یورپ کی خلاف ورزی کا جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن میں جائزہ لیا جائیگا
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے آج پیر کے روز کہا کہ اگر جوہری معاہدے کے اراکین میں سے ایک بھی اپنے وعدوں پر عمل نہ کرے یا کہ وعدوں کی خلاف ورزی کرے تو دیگر فریقین اختلافات کے حل کے میکنزم کے مطابق اس کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
-
ایران آئی اے ای اے کو من مانی کی اجازت نہیں دے گا: اسپیکر قالیباف
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۲ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ، ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ڈومور کے مطالبے کے مقابلے میں ڈٹ جائے گا۔
-
صدر روحانی کی وارننگ: امریکہ ایٹمی معاہدے کے خلاف سیاسی داؤ پیچ سے باز رہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے پر سیاسی داؤ چلانے کی کوشش کی تو تہران اسے کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا۔
-
ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ جھوٹے دعووں پر مبنی ہے : ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو جاسوسی خدمات، خاص طور پر صیہونی حکومت کے جھوٹے اور من گھڑت دعووں کی بنیاد پر کارروائی کا حق نہیں ہے۔
-
جوہری معاہدے کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے : ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۰عالمی جوہری توانائی ادارے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں شریک ایرانی سفیر نے کہا کہ جوہری معاہدے کو صرف ماضی میں تبدیل کرنے کی روک تھام کیلئے معاہدے کے تمام فریقوں کے حق اور ذمہ داریوں کے مابین کھوئے ہوئے توازن کی بحالی ضروری ہے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل اور آئی اے ای اے کو دھمکیاں دے رہا ہے: حسن روحانی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴ایران کے صدر نے تہران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کے خاتمے کو جوہری معاہدے کے نتائج میں سے قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور آئی اے ای اے کو دھمکیاں دے رہا ہے۔
-
جلد ہی خوشخبریاں سنائیں گے: ادارۂ ایٹمی توانائی
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵امریکہ کی جانب سے ایران کے ایٹمی سائنسدانوں پر پابندیوں کے اعلان کے بعد، ایٹمی توانائی کے قومی ادارے نے کہا ہے کہ قوم کو ایٹمی صنعت کے حوالے سے جلد اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔
-
اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگ گئی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ زور زبردستی اور قانون کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کی عزت داؤ پر لگا رہی ہے اور عالمی امن و استحکام کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
-
پابندیاں باقی رہیں تو ایٹمی معاہدے کا دم ہی نکل جائے گا: شمخانی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اگراقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کو بائی پاس کرنے اور ایران پر اسلحے کی غیر قانونی پابندیوں کو جاری رکھنے کی کوشش کی گئی تو جامع ایٹمی معاہدہ ہمیشہ کے لئے مر جائے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد دعوے پر روس کا ردعمل
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں کے دفتر میں تعینات روس کے مستقل نمائندے نے ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد دعوے پر رد عمل دکھایا۔