-
عمران خان کا ایٹمی معاہدے پرعمل درآمد پر زور
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے تمام فریقوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا جانا ضروری ہے۔
-
روس ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں کی ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر تاکید
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ایٹمی معاہدہ JCPOA جولائی 2015 میں ویانا میں، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان انجام پایا تھا اور اس پر جنوری 2016 سے عمل شروع ہوا تھا-
-
ایرانی قوم امن پسند ہے: جرمنی
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱جرمن، ایران چیمبر آف کامرس کی منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام امن و صلح پسند ہیں۔
-
ایران نے یورنیم کی 3.6 فیصد افزودگی کی مقدار کو چار گنا بڑھادیا
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴ایران نے 3 اعشاریہ 67 فیصد یورونیم کی مقدار کو چار گنا افزودہ کر دیا ہے۔
-
ایران مغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے : حمید بعیدی نژاد
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶برطانیہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ سےمغربی ایشیا میں امن و استحکام کے درپے رہا ہے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے راستے پر نہیں چل رہے اور واشنگٹن اور تہران میں جنگ کی کوئی امید نہیں ہے۔
-
ایران سے مذاکرات کے لئے ٹرمپ کا اصرار
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲امریکی نیوز ایجنسی سی این این نے خبردی ہے کہ وائٹ ہاؤس نے سوئیزرلینڈ کو ایک ٹیلی فون نمبر دیا ہے تاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کرسکے۔
-
ایٹمی معاہدہ یورپ کے سامنے سخت امتحان ہے، خطیب جمعہ تہران
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اب یورپی ملکوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے سخت امتحان ہے۔
-
یورپی یونین کو اپنے وعدوں اور معاہدوں پر عمل کرنا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو مشترکہ ایٹمی معاہدے سےمتعلق اپنے وعدوں اور معاہدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ قابل اعتماد نہیں : ایران
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکی صدر کی جانب سے ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کے دعوے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ قابل اعتماد نہیں ہیں۔