-
ایران یورپ کو کچھ اور مہلت دے سکتا ہے:عراقچی
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپ کی جانب سے خصوصی مالیاتی نظام کے قیام کی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران یورپ کو مہلت دینے کے لیے تیار ہے تاہم انھوں نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز بھی ہو سکتا ہے۔
-
جوہری توانائی کے عالمی ادارے سے غیر جانبدار رہنے کا مطالبہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳ایران کے قومی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہےکہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کو غیر جانبدار، آزاد اور خودمختار رہنا چاہئیے۔
-
ایران جوہری معاہدے کا مستقبل یورپ کے مثبت تعاون پر منحصر ہے: عراقچی
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا مستقبل یورپ کی جانب سے وعدوں پر مکمل عمل درآمد کرنے پر منحصر ہے بہ صورت دیگر جوہری معاہدہ خطرے میں پڑجائے گا.
-
ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے لئے یورپ کی جاری کوششیں
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جولائی دو ہزار پندرہ میں طے پانے والا ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن مئی دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکلنا اس سلسلے میں ایک منفی تبدیلی تھی اور اس اقدام پر ردعمل میں ایٹمی سمجھوتے کے دوسرے اراکین نے ایٹمی سمجھوتے کی افادیت اور اس کے تحفظ کی ضرورت کے پیش نظر ایران کی جانب سے سمجھوتے کی پابندی جاری رکھنے کے لئے موثر اور عملی تدابیر اختیار کرنے پر تاکید کی-
-
ایران دوبارہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات نہیں کرے گا:جواد ظریف
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات نہیں کریں گے۔
-
ایران مخالف امریکی الزام پر ایران کا ردعمل
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے کنونشن کی خلاف وزری سے متعلق امریکی الزام کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
ایران اور جرمنی کی جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ پر تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور جرمنی کے اعلی سفارتکاروں نے ایک ملاقات کے دوران جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس عالمی معاہدے کے مکمل نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یورپ کو ہمیشہ موقع نہیں ملے گا
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۲صدر ایران کے دفتر کے سیاسی امور کے سیکریٹری مجید تخت روانچی نے یورپ کی توجہ اس طرف مبذول کرائی ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے سے متعلق اس کے پاس ہمیشہ وقت نہیں رہے گا۔
-
امریکہ قابل اعتماد نہیں : ایران
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی ریشہ دوانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۳سحر نیوز رپورٹ