SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برجام ایٹمی معاہدہ

  • ایٹمی معاہدے کے خلاف ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

    ایٹمی معاہدے کے خلاف ٹرمپ کی ہرزہ سرائی

    Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف فرسودہ ، گھسے پٹے اور بے بنیاد دعوؤں کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔

  • جوہری معاہدے کا از سرنو جائزہ لینےکی گنجائش نہیں: روس

    جوہری معاہدے کا از سرنو جائزہ لینےکی گنجائش نہیں: روس

    Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹

    روس نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران اورعالمی قوتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کا از سرنو جائزہ لینےکی گنجائش نہیں ہے۔

  • ایٹمی معاہدہ عالمی توجہ کا مرکز

    ایٹمی معاہدہ عالمی توجہ کا مرکز

    Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲

    آج کل ایٹمی معاہدہ علاقائی و عالمی سطح پر مکمل توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

  •  ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل

    ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل

    Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰

    ہتھیاروں پر کنٹرول کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایزومی ناکامتسو نے تمام فریقوں سے جامع ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی اپیل کی ہے۔

  • ایٹمی معاہدہ، واشنگٹن میں ٹرمپ اور میکرون کے مذاکرات کا اصلی محور

    ایٹمی معاہدہ، واشنگٹن میں ٹرمپ اور میکرون کے مذاکرات کا اصلی محور

    Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲

    فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے دورۂ واشنگٹن کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں کئے گئے امریکی وعدوں کی پابندی کریں-

  • ایٹمی معاہدہ ٹوٹا تو برق رفتاری سے پرامن ایٹمی پروگرام چلائیں گے

    ایٹمی معاہدہ ٹوٹا تو برق رفتاری سے پرامن ایٹمی پروگرام چلائیں گے

    Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں تہران پرامن ایٹمی سرگرمیوں کو جدید ترین سطح پر ترقی دینا شروع کردےگا۔

  • زاویہ نگاہ - ایٹمی معاہدہ اور ‎ایران کا امریکا کو انتباہ

    زاویہ نگاہ - ایٹمی معاہدہ اور ‎ایران کا امریکا کو انتباہ

    Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۷

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2018

  • امریکہ نے معاہدہ توڑا تو ایران ایٹمی سرگرمیاں تیزی سے شروع کر دے گا

    امریکہ نے معاہدہ توڑا تو ایران ایٹمی سرگرمیاں تیزی سے شروع کر دے گا

    Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اعلان کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکل جانے کی صورت میں ایران کے سامنے بہت سے متبادل راستے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ ایران بہت تیزی کے ساتھ اپنی ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردے گا۔

  • ایٹمی معاہدے کے خاتمے کی صورت میں سفارتکاری کو دھچکا

    ایٹمی معاہدے کے خاتمے کی صورت میں سفارتکاری کو دھچکا

    Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۶

    امریکی صدر کی جانب سے ایٹمی معاہدے کے خلاف جاری اقدامات پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔

  • ایران کے خلاف مغرب کی پابندیاں نہیں لگیں گی، موکرینی

    ایران کے خلاف مغرب کی پابندیاں نہیں لگیں گی، موکرینی

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷

    یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک بیان میں مغرب کی جانب سے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے بارے میں تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیاہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب‌آبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی صرف ایران کرے گا۔

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب‌آبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی صرف ایران کرے گا۔

    ۸ minutes ago
  • مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئے رہائشی یونٹس کی منظوری فلسطین کے جغرافیائی تسلسل کیلئے سنگین خطرہ ہے : پاکستان

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حملے،درجنوں فلسطینی شہید و زخمی

  • اگر امریکہ مفاہمتی یادداشت کی پابندی کرے گا تو ہم بھی اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں گے: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

  • پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS