SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

occupied palestine

  • غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں 80 ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم؛ حماس

    غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں 80 ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم؛ حماس

    May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں اسی ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • اسرائیل، غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ

    اسرائیل، غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ

    May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳

    غاصب صیہونی حکومت فلسطینی عوام کے خلاف ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اب امداد بھی تقسیم نہیں ہونے دے رہی ہے۔

  • سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو

    سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴

    غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری رہنے کے جواب میں استقامتی محاذ نے مقبوضہ فلسطین کے عسقلان اور اشدود نامی شہروں پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے بعد ان شہروں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔

  • سفارت کاروں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ ناقابل قبول؛ یورپی یونین

    سفارت کاروں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ ناقابل قبول؛ یورپی یونین

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶

    یورپی یونین کی سربراہ نے سفارت کاروں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔

  • ہسپانوی پارلیمنٹ میں صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرارداد پاس

    ہسپانوی پارلیمنٹ میں صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرارداد پاس

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹

    ہسپانوی پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرارداد پاس کردی۔

  • غزہ کے حالات تشویشناک، انسان دوستانہ امداد پہنچانے کی اپیل؛ پوپ لئو

    غزہ کے حالات تشویشناک، انسان دوستانہ امداد پہنچانے کی اپیل؛ پوپ لئو

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹

    پوپ لئو چہاردہم نے غزہ کے حالات کو المناک قرار دیتے ہوئے، محصور فلسطینی عوام تک فوری امداد پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کی غرب اردن میں عرب یورپی سفارتی وفد پر فائرنگ + ویڈیو

    غاصب صیہونی فوجیوں کی غرب اردن میں عرب یورپی سفارتی وفد پر فائرنگ + ویڈیو

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵

    غاصب اسرائیلی فوجیوں نے جنین پناہ گزین کیمپ کا دورہ کرنے والے عرب اور یورپی ممالک کے سفیروں اور سیاسی نمائندوں پر فائرنگ کردی ہے۔

  • غزہ کے شہداء کی تعداد 53500 سے تجاوز کرگئی

    غزہ کے شہداء کی تعداد 53500 سے تجاوز کرگئی

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳

    فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ ميں شہیدوں کی تعداد میں اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد 53 ہزار 573 ہوگئی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی جاری

    صیہونی فوجیوں کی مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی جاری

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰

    صیہونی فوجیوں نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی جاری رکھی ہے جبکہ مزاحمتی جنگجوؤں نے بمباری اور فائرنگ کا جواب دیا ہے۔

  • بغداد میں عرب سربراہی اجلاس، غزہ میں نسل کشی کی مذمت

    بغداد میں عرب سربراہی اجلاس، غزہ میں نسل کشی کی مذمت

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶

    بغداد کے بین الاقوامی سربراہی اجلاس کے شرکاءنے فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے بےدخل کرنے کی کسی بھی کوشش کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری"سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کے لیے لازمی اقدامات کریں۔

Show More

خاص خبریں

  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    ۲ hours ago
  • ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
  • یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
  • غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
  • پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS