-
شہید حسن نصر اللہ کے خون سے مزاحمت کا درخت اور تناور ہوگا، ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شہید حسن نصر اللہ کے خون سے مزاحمت کا درخت اور تناور ہوگا۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت استقامتی محاذوں کو مضبوط بنائےگی، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شہادت، فلسطین، لبنان اور پورے علاقے میں استقامت کو مضبوط بنائے گی۔
-
استقامتی محاذ کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے آج غزہ اور فلسطین کے عوام جھاد فی سبیل اللہ کررہے ہیں اور یقینی طور پر فلسطینی استقامت اور حزب اللہ لبنان کو کامیاب ہوگی آپ نے ایرانی عوام کی استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن آج ایران کی سرحدوں پر حملے کی جرآت نہيں کرسکتا۔
-
حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تردید، خالد القدومی
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ میں خیریت سے ہیں۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم اور فلسطین اٹھارتی کے صدر کی ملاقات، فلسطینیوں کی حمایت پر مودی کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطین کےلئے اپنی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔
-
غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی مسلسل اور اندھا دھند بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷غزہ کے خلاف جاری صیہونی دہشتگردی کو تین سو ترپن روز ہو گئے اور عالمی برادری بالخصوص مغربی ممالک کی شہ دینے والی خاموشی نے صیہونی دشمن کو اور زیادہ گستاخ بنا دیا ہے۔
-
آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار کی صیہونی حکومت کی جنگی جرائم کی مذمت
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم نے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہراتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم کی سخت مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ کی جوابی کارروائی کے نتیجے آنے لگے، حیفا بندرگاہ پر لگا تالا
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۵میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حیفا کے بند کردیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
نسل کش صیہونی حکومت کے خلاف مختلف یورپی ممالک میں مظاہرے
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸سویڈن اور اٹلی میں عام شہریوں نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کر کے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ: الفلاح نامی اسکول پر نسل کش صیہونی حکومت کی بمباری، 21 فلسطینی شہید
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷غزہ کے الفلاح نامی اسکول پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں کم از کم اکیس فلسطینی شہید ہوگئے۔