-
قبلہ اول مسجد الاقصی کی بے حرمتی
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵سیکڑوں انتہاپسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی اہانت کی ہے۔
-
غزہ کےعوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر زور
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے-
-
انداز جہاں - جارح صیہونی پر حملہ شروع
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2024
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹صیہونی حکومت نے منگل کی صبح شمالی غزہ پٹی میں ایک مسجد پر حملہ کیا ہے جس میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
فلسطین و غزہ کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/15
-
نیکاراگوئہ کا جرمنی میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں جاری نسل کشی اور وحشیانہ صیہونی جارحیت پر جرمنی کی حمایت کے خلاف احتجاج کے طور پر نیکاراگوئہ نے برلن میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، مزید دسیوں فلسطینی شہید
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں ایک سو پچیس فلسطینی شہید اوردسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔
-
نکاراگوا نے برلن کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں کیس درج کردیا، حماس کا بیان
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰اسرائیل کی حمایت کی وجہ سے، نکاراگوا نے عالمی فوجداری عدالت میں جرمنی کے خلاف کیس درج کردیا۔
-
ایران میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵دارالحکومت تہران سمیت پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں عالم یوم القدس کی ریلیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس کی اہمیت پر زور، صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں اسلامی ملکوں کے سفیروں کے ساتھ افطار پارٹی میں کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کے ساتھ باہمی تعاون کا فروغ ایران کے ایجنڈے میں شامل ہے۔