SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

occupied palestine

  • شام میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

    شام میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

    Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵

    مشرقی شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر جمعرات کی رات پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔

  • امریکہ اور مغرب کے ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام ہو رہا ہے: انصاراللہ یمن

    امریکہ اور مغرب کے ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام ہو رہا ہے: انصاراللہ یمن

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نسل کش اسرائیلی حکومت، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے راکٹوں اور میزائلوں سے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کر رہی ہے۔

  • غزہ کے حالات پوری انسانیت کےلئے باعث شرم ہیں، گوترش

    غزہ کے حالات پوری انسانیت کےلئے باعث شرم ہیں، گوترش

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام، قحط، بھوک پیاس اور تباہی و بربادی ننگ وعار ہے۔

  • غزہ کے بار ے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    غزہ کے بار ے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے حالات پر بات چیت کی ہے۔

  • غزہ میں دو افسران سمیت مزید 4 صیہونی فوجی ہلاک، کل تعداد 560 تک پہنچ گئی

    غزہ میں دو افسران سمیت مزید 4 صیہونی فوجی ہلاک، کل تعداد 560 تک پہنچ گئی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۵

    غاصب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ میں 2 افسران سمیت 4 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی فوج  کے وحشیانہ حملے، چوبیس گھنٹے میں 27 فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی

    غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، چوبیس گھنٹے میں 27 فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱

    غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں ستائیس فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • غزہ میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    غزہ میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸

    صیہونی ذرائع نے اسرائیلی فوج کے حوالے سے ایک رپورٹ میں غزہ میں جاری جنگ میں تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • غرب اردن میں صیہونی فوجی سول ڈریس میں اسپتال میں گھس گئے، 3 فلسطینی شہید (ویڈیو)

    غرب اردن میں صیہونی فوجی سول ڈریس میں اسپتال میں گھس گئے، 3 فلسطینی شہید (ویڈیو)

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲

    غزہ اور غرب اردن میں غاصب فوجیوں نے اپنے جرائم جاری رکھتے ہوئے القدس بریگيڈ کے دو مجاہدوں اور القسام بریگيڈ کے ایک کمانڈر کو شہید کردیا۔

  • غزہ میں لاکھوں افراد وبائی امراض میں مبتلا

    غزہ میں لاکھوں افراد وبائی امراض میں مبتلا

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    پریس ذرائع نے فلسطینی پناہ گزینوں میں مختلف طرح کی بیماریاں پھیلنے اور اس علاقے میں نہایت المناک صورت حال پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔

  • جنگ بندی کے بغیر کوئی بھی اقدام ممکن نہیں ہے، حماس

    جنگ بندی کے بغیر کوئی بھی اقدام ممکن نہیں ہے، حماس

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹

    تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے مشیر طاہرالنونو نے پیر کی رات کو کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی، خطے میں کسی بھی کارروائی کے لیے ایک شرط اور پیش خیمہ ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
    ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
    ۱۱ hours ago
  • فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کریں؛ برطانوی وزیرخارجہ کے نام لیبر ارکانِ پارلیمنٹ کا خط
  • پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
  • ایران کوعظیم کامیابی پرمبارکباد
  • پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS