-
فلسطینی مجاہدین کے الیاسین راکٹ نے نشانہ بنایا اسرائیل کے مرکاوا ٹینک کو
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازوعزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے: حماس
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے۔
-
جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت، دسیوں افراد شہید و زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے گذشتہ رات سے جاری ہیں اوراب تک دسیوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔
-
نیتن یاہو کا حماس کی شرائط قبول کرنے سے انکار
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہ جو ان دنوں ملکی اور غیرملکی سطح پر غزہ میں جرائم کو روکنے کے لئے شدید دباؤ میں ہيں ، قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی شرطوں کومسترد کردیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہيں کرسکی، ایران
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کویت پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ صیہونی حکومت جو غزہ میں اپنا کوئی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے ، دہشتگردانہ کارروائیوں کے ذریعے اپنی شکست کا انتقام لینا چاہتی ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت، غزہ میں جنگ بندی پر زور
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴ناوابستہ تحریک نے ملت فلسطین کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل: غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 سے زائد کارکن اب تک جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اس ادارے کے ایک سو پچاس سے زائد اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے خلاف فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں زبردست شدت
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۰غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے، اسی درمیان فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے بھی غاصب اسرائیلی ٹھکانوں پر اپنے حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
ایران: صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے اقدام کی قدردانی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے اقدام کو سراہا ہے-
-
صیہونی دہشت گرد حکومت اور داعش گروہ کے درمیان گہرا تعلق: ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ صیہونی دہشت گرد حکومت اور داعش گروہ کے درمیان گہرا تعلق واضح ہے۔