SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیل پر سماعت جاری

    عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیل پر سماعت جاری

    Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳

    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔

  • پیٹرولیم ڈیلرز کا متنازع ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان

    پیٹرولیم ڈیلرز کا متنازع ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان

    Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴

    پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) نے بجٹ میں پوائنٹ فائیو فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کے خلاف پانچ جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

  • ایرانی فوجی وفد کراچی میں، پاکستان میری ٹائم یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت

    ایرانی فوجی وفد کراچی میں، پاکستان میری ٹائم یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فوجی وفد نے امام خمینی یونیورسٹی آف میری ٹائم کے وی سی کی سربراہی میں کراچی کا دورہ کیا ہے۔

  • پاکستان میں قہر برساتی گرمی، اسپتالوں میں لاشوں کے لگے انبار

    پاکستان میں قہر برساتی گرمی، اسپتالوں میں لاشوں کے لگے انبار

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸

    کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے مجموعی طور پر دو سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ متعدد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

  • ایران کے ساتھ تعاون مزید بڑھائيں گے: پاکستانی وزیر خارجہ

    ایران کے ساتھ تعاون مزید بڑھائيں گے: پاکستانی وزیر خارجہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے خطے میں "پرامن ہمسائیگی" کے اپنے ملک کے نقطہ نظر پر زور دیتے ہوئے ایران سمیت دوست ممالک کے ساتھ تعاون میں توسیع کے تیز رفتاری سے جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • آج  سے یکم جولائی تک پاکستان میں بارشوں کی پیشنگوئی

    آج سے یکم جولائی تک پاکستان میں بارشوں کی پیشنگوئی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹

    پاکستان بھر میں کئی ہفتوں کی شدید گرمی کے بعد آج سے یکم جولائی تک بارشوں کی پیشنگوئی کردی گئی ہے۔

  •  پاکستان: کراچی میں شدیدگرمی کی لہر، ایدھی سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں

    پاکستان: کراچی میں شدیدگرمی کی لہر، ایدھی سرد خانوں میں 3 روز میں 300 لاشیں لائی گئیں

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر کے دوران سرد خانوں پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ شہر میں ایدھی فاؤنڈیشن کے تین سرد خانوں میں تین روز کے دوران تین سو لاشیں لائی گئیں۔

  • ایران کے لئے مسافر بحری جہازرانی پاکستان کے ایجنڈے میں شامل

    ایران کے لئے مسافر بحری جہازرانی پاکستان کے ایجنڈے میں شامل

    Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴

    اسلام آباد نے پاکستانی زائرین کے سفرِ ایران میں سہولت کی غرض سے مسافر بحری سروس شروع کرنے کو اپنے ایجنڈے میں شامل کرلیا ہے۔

  • پاکستان حکومت نے کی انتہا پسندی اور دہشت گردی پر نکیل کسنے کی تیاری، شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کو دی منظوری

    پاکستان حکومت نے کی انتہا پسندی اور دہشت گردی پر نکیل کسنے کی تیاری، شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کو دی منظوری

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کے آغاز کے ذریعے انسداد دہشت گردی کی قومی مہم کو دوبارہ متحرک کرنے کی منظوری دے دی۔

  • "اسلامی اتحاد اور شہدائے غزہ" شہید رئیسی کی فکر اور مخلصانہ خدمات کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶

    تحریک اتحاد بین المسلمین پاکستان کی جانب سے شہید صدر ابراہیم رئیسی ان کے ساتھیوں اور شہدائے غزہ کی یاد میں ایک کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ مقررین نے عالم اسلام اور خطے کی مظلوم اقوام کے دفاع کے لیے شہید ایرانی صدر کے افکار پر عمل کرنے پر زور دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۵ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS