SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھلنے کا امکان

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھلنے کا امکان

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین اور غزہ کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ان کے موقف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بچوں کی قاتل صیہونی حکومت مزاحمت سے مقابلے میں نااہلی کی وجہ سے، بچوں اور شہریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔

  •  سائفر کیس میں فیصلہ محفوظ

    سائفر کیس میں فیصلہ محفوظ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

  • پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے اشیاء کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی

    پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے اشیاء کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۸

    پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے پرائس کنٹرول کا نظام سخت کرکے اشیاء کی قیمتوں میں کمی لانے کی ہدایت کردی۔

  • اسرائیل کے ہاتھوں مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی ہورہی ہے، پاکستان کے وزیر خارجہ

    اسرائیل کے ہاتھوں مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی ہورہی ہے، پاکستان کے وزیر خارجہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶

    پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔

  • پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر ہندوستان میں اسرائیلی سفیر کا بے تُکا بیان (ویڈیو)

    پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر ہندوستان میں اسرائیلی سفیر کا بے تُکا بیان (ویڈیو)

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸

    کرکٹ عالمی کپ 2023 کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شکست پر ہندوستان میں غاصب اسرائیل کے سفیر نے ایک بے تُکا بیان دیا ہے۔

  • آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023: ہندوستان نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرایا، جیت کی لگائی ہیٹ ٹرک

    آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023: ہندوستان نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرایا، جیت کی لگائی ہیٹ ٹرک

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸

    آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا بارہواں میچ آج ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے 7 وکٹ سے جیت حاصل کی۔ اس طرح ہندوستان نے موجودہ ٹورنامنٹ میں اپنی لگاتار تیسری جیت درج کرالی۔

  • آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطر کی مسلح افواج کے چیف کی ملاقات

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطر کی مسلح افواج کے چیف کی ملاقات

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷

    قطر کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹنٹ جنرل سالم حماد ایقیل النابت نے جنرل ہیڈکوارٹر روالپنڈی میں پاکستانی کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔

  • ورلڈ کپ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

    ورلڈ کپ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۵

    آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 345 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کرکے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔

  • کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے مظاہرے (ویڈیو)

    کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے مظاہرے (ویڈیو)

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱

    فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں مظاہرہ کیا گیا۔

  • پاکستان: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 111 نئے کیسز رپورٹ

    پاکستان: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 111 نئے کیسز رپورٹ

    Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳

    پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 111 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۳ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS