SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • قانون کی حکمرانی کےلئے وکلاء کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان

    قانون کی حکمرانی کےلئے وکلاء کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان

    Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳

    اسلام آباد میں منعقد ہونے والے وکلاء کنونشن میں نو ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • دورۂ پاکستان شاندارتھا، ہمیں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا: ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی

    دورۂ پاکستان شاندارتھا، ہمیں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا: ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی

    Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹

    ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی نے اپنے دورۂ پاکستان کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا۔

  • دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا: انوارالحق کاکڑ

    دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا: انوارالحق کاکڑ

    Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵

    پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارا لحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ چہلم امام حسیؑن کا انعقاد

    پاکستان اور ہندوستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ چہلم امام حسیؑن کا انعقاد

    Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵

    نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپؑ کے 72 اصحاب باوفا کا چہلم پاکستان اور ہندوستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • چہلم امام حسینؑ ایران، عراق اور بعض دیگر ممالک میں آج اور ہندوستان و پاکستان میں جمعرات کو

    چہلم امام حسینؑ ایران، عراق اور بعض دیگر ممالک میں آج اور ہندوستان و پاکستان میں جمعرات کو

    Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲

    آج (ایران و عراق اور بعض دیگر ممالک میں) محسن انسانیت امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم ہے جو عراق و ایران سمیت مختلف ممالک میں تمام تر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ عراق میں ماہِ صفر کی ابتدا سے جاری اربعین ملین مارچ آج سرزمین کربلا پہنچ کر اختتام پذیر ہوا چاہتا ہے۔

  • گوادر میں پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 جاں بحق

    گوادر میں پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 جاں بحق

    Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶

    گوادر میں پاکستان نیوی کا ایک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر گیا جس سے تین سیکورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔

  • ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ کی پاکستان کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ان کے وفد سے ملاقات

    ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ کی پاکستان کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ان کے وفد سے ملاقات

    Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱

    تہران میں ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ نے پاکستان کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ان کے وفد سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معیشت اور اقتصادی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے پاس مختلف اقسام کے امریکی ہتھیار اور فوجی سازوسامان موجود ہے: انوارالحق کاکڑ

    دہشت گردوں کے پاس مختلف اقسام کے امریکی ہتھیار اور فوجی سازوسامان موجود ہے: انوارالحق کاکڑ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸

    پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امریکی افواج، افغانستان سے انخلاء کے وقت جو سازوسامان اور ہتھیار پیچھے چھوڑ گئی ہیں وہ سب دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔

  • پاکستان: نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان

    پاکستان: نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان

    Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گيا ہے۔

  • پاکستانی زائرین کو ایران سے مقامات مقدسہ پہنچایا گیا

    پاکستانی زائرین کو ایران سے مقامات مقدسہ پہنچایا گیا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے شہری ہوابازی  کے ادارے نے چھ ہزار سے زیادہ پاکستانی شیعہ زائرین کو مقامات مقدسہ پہنچانے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱۲ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS