-
پاکستانی وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۰پاکستان کے نگراں وزیراعظم نے بجلی کے بلوں میں اضافے کے سلسلے میں آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
چاند مشن کی کامیابی پر ہندوستان کو پاکستان کی مبارک باد
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان نے چندریان 3 کے چاند پر کامیابی کے ساتھ پہنچنے پر ہندوستان کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان پر تنقید
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے چیف جسٹس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع کردی گئي ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کےلئے کے پی پولیس میں خصوصی یونٹوں کا قیام
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲کے پی پولیس نے دہشت گردی سے نمٹنے کےلئے سواٹ ٹیمیں بنانے کا اعلان کیا ہے جو جدید ترین ہتھیاروں اور تربیت کی حامل ہوں گی۔
-
ایران پاکستان روابط پر سیمینار
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
لیاری کراچی سے ہندوستانی جاسوس گرفتار
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱کراچی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ہندوستانی جاسوس اکھل دیو اور اس کے مقامی سہولت کار کو لیاری سے گرفتار کر لیا ہے-
-
یونیورسٹی آف پشاور بحران کا شکار، ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی ممکن نہیں
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳خیبر پختونخواہ کی سب سے بڑی یونیورسٹی کو ایک بار پھر اقتصادی بحران کا سامنا ہے اور اس کے پاس اپنے ملازمین کی اگست کی تنخواہ کی ادائیگی کےلئے فنڈ موجود نہیں ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے درمیان زبانی کشیدگی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اگر طاقت کا استعمال کیا تو اس سے دونوں ملکوں کے شہریوں کو نقصان پہنچے گا۔
-
پی ٹی آئي کے چیئرمین کی پانچ مقدمات میں طلبی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج پانچ مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔