-
ڈی آئی خان میں دہشت گردی، اسلام آباد میں دہشت گردی کا خطرہ، قومی سلامتی کا اجلاس
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کا واقعہ رونما ہوا ہے جبکہ دارالحکومت اسلام آباد میں بھی دہشت گردی کے خطرے کی بات کی جا رہی ہے اور اسی تناظر میں ملک کی قومی سلامتی کا اجلاس آج بلایا گیا۔
-
اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
ملک اس وقت معاشی بھنور میں پھنسا ہے: پاکستانی وزیر خزانہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی گیم اسکورنگ کرکے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا ہے، تین ماہ سے وزارت خزانہ کے منصب پر فائز ہوں اور ہر وقت ڈیفالٹ کی باتیں سنتا ہوں۔
-
روس سے پاکستان کو گیس کی درآمدات فی الحال ناممکن
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶پاکستان کو روس سے گیس کی درآمد پر دونوں ممالک کی رضامندی کے باوجود موجودہ انفرااسٹرکچر کی ناکافی صلاحیت کے سبب یہ عمل ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔
-
پارٹیاں مفادات سے بالاتر ہوکر پاکستان کا سوچیں: چودھری شجاعت حسین
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پارٹیوں کے مفادات سے بالاتر ہوکر پاکستان کے لئے بات کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
کراچی ٹیسٹ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰کراچی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمون کا مقابلہ جاری ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی اپنی پہلی اننگ کے جواب میں دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے بغیر کوئی وکٹ کھوئے ایک سو پینسٹھ رن بنالئے۔
-
پاکستان میں گیس کا بحران
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷پاکستان میں سردیاں بڑھنے کے بعد گیس کے بحران میں بھی شدت آگئی ہے۔
-
گوادر میں حالات کشیدہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں پولیس نے حق دو تحریک کے حامیوں پر تشدد اور بلوا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کا چین پاکستان سرحد پر ’’پرالے بلیسٹک میزائل‘‘ نصب کرنے کا فیصلہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳چین اور ہندوستان کے درمیان ہونے والی حالیہ سرحدی جھڑپوں کے بعد کشیدہ ہوتے حالات میں ہندوستان نے چینی اور پاکستانی سرحدوں پر ’’پرالے بلیسٹک میزائل‘‘ نصب کرنے کی منظوری دے دی ہے، پرالے کا معنی قیامت یا بہت شدید تباہی بتایا جارہا ہے۔
-
ارشد شریف کا قتل پہلے سے تیار کردہ منصوبہ کے تحت ہوا، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱کینیا میں معروف پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیق کرلئے جانے والی ٹیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کینیا حکام کی جانب سے دی گئی رپورٹ میں کئی تضادات سامنے آئے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ یہ ایک منصوبہ بندی سے کیا جانے والا قتل تھا۔