-
پاکستان، سیاسی بحران پھر گہرا سکتا ہے، گورنر پنجاب نے اسپیکر کی رولنگ مسترد کردی
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمٰن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کا جواب دیتے ہوئے آرٹیکل 130 کی شق 7 کے تحت حکم نامہ جاری کردیا۔
-
پاکستان؛ دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر دھاوا، ہتھیار لوٹ کر لے گئے
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳درجنوں مسلح دہشت گردوں نے پاکستان کے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ایک پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا اور پولیس اسٹیشن سے ہتھیار لوٹ کر رات کی تاریکی میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
-
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی پاکستانی آرمی چیف سے گفتگو
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستان میں نئے چیف آف آرمی سید عاصم منیر کو انکے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین دفاعی و سکیورٹی تعاون کے مزید فروغ پر زور دیا۔
-
اسلام آباد میں وحدت امت کانفرنس
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان، بنوں آپریشن ختم، تمام یرغمال ہوئے آزاد
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱پاکستان کے وزیر دفاع نے خبر دی ہے کہ بنوں میں یرغمال بنائے گئے سی ٹی ڈی اہل کاروں کو رہا کرالیا گیا۔
-
پاکستان، وزیرستان میں خودکش دھماکہ، فوجی سمیت 3 جاں بحق
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکے میں 2 شہری اور ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
-
عمران اور پرویز الہی میں اختلافات
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲پاکستان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور وزیراعلا پنجاب چودھری پرویز الہی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔
-
پاکستان لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملہ، 4 ہلاک، متعدد زخمی
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷دہشت گردوں نے گزشتہ رات لکی مروت میں برگی پولیس اسٹیشن پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4 پولیس والے ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے، حملہ 45 منٹ تک جاری رہا، حملے کے وقت تھانے میں 60 پولیس والے موجود تھے۔
-
تحریک طالبان پاکستان باہر سے نہیں، پاکستان کے اندر سے حملے کر رہی ہے: نورولی محسود
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود نے امریکی ٹی وی چینل سی این این سے انٹرویو میں کہاہے کہ ان کا گروہ تمام تر حملے پاکستان کے اندر سے کر رہا ہے اور دوبارہ یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ انہیں افغان طالبان حکومت کا تعاون حاصل نہیں ہے۔
-
پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے جو انہیں واپس کردی: پرویز الہٰی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ چوہدری اور (ق) لیگ کے رہنما پرویز الہی نے عمران خان سے ملاقات میں اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی۔