-
سیلاب کے بعد پاکستان کی تازہ ترین صورتحال (ویڈیو)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آہستہ آہستہ زندگی کا پہیا معمول کی پٹری پر لوٹ رہا ہے اور زندگی کی جد و جہد روبروز پر رنگ ہوتی جا رہی ہے۔ بچوں کی تعلیم کا سلسلہ روز بروز پر رونق ہو رہا ہے اور درد و رنج کے مارے لوگوں کے دلوں میں امید کی کرنیں ظاہر ہو رہی ہیں۔ تاہم ابھی حالات کو مکمل طور پر معمول پر آنے میں طویل وقت درکار ہے اور اُس کے لئے عوامی، سرکاری، قومی اور عالمی سطح پر بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری، کچھ دیر بعد عمران خان کا خطاب
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمران خان کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ جاری ہے۔
-
کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی اور پاکستانی وزراء خارجہ کی گفتگو، مختلف امور پر تبادلۂ خیال
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زردادری سے ٹیلی فون پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
پاکستان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹پاکستان کے وفاقی وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا اطلاق 16 نومبر سے 30 نومبر تک ہوگا۔
-
پانچ روز کے بعد شہباز شریف کی آج لندن سے واپسی
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں اپنے پانچ روزہ قیام کے بعد آج وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ وہ اپنے بڑے بھائی اور مسلم لیگ نون کے قائد سے ملنے کے لئے وہاں پہنچے تھے۔
-
ٹی 20 فائنل: پاکستان انگلینڈ میچ کے دوران کشمیر اور بہار کے طلبہ میں جھڑپ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۸ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ فائنل میچ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ کے دوران ہندوستان کی ریاست پنجاب میں کشمیری اور بہاری طلبہ کے درمیان جھڑپ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ کا کون بنے گا سلطان؟ بارش نہ ہوئی تو فیصلہ آج ہوگا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹شائقین کرکٹ کی نظریں اس وقت ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی پر لگی ہوئی ہے۔
-
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دوری کو کم کرنے کے لئے صدر پاکستان کی کوشش
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات کی بہتری کے لئے پس پردہ مذاکرات کی خبر دی ہے۔
-
لندن میں شہباز و نواز کی متعدد ملاقاتیں، مختلف معاملات پر جم کر ہوا صلاح مشورہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو لندن میں قیام کے دوران اپنے بڑے بھائی اور سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے کئی ملاقاتوں کے بعد لندن میں اپنا قیام مزید ایک روز اور بڑھا دیا۔