SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ اور ہندوستان سیمی فائنل میں

    ٹی20 ورلڈ کپ، پاکستان، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ اور ہندوستان سیمی فائنل میں

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷

    ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔

  • لانگ مارچ جہاں سے رکا وہیں سے دوبارہ شروع ہوگا: شیخ رشید

    لانگ مارچ جہاں سے رکا وہیں سے دوبارہ شروع ہوگا: شیخ رشید

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰

    شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لانگ مارچ جہاں سے رکا وہیں سے دوبارہ شروع ہوگا۔

  • پی تی آئی لانگ مارچ پر فائرنگ

    پی تی آئی لانگ مارچ پر فائرنگ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان، عمران خان کا لانگ مارچ ملتوی

    پاکستان، عمران خان کا لانگ مارچ ملتوی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد پہلے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان لوگوں نے وزیر آباد یا گجرات میں مجھے توہین رسالت کے الزام پر سلمان تاثیر کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ بنایا مگر اللہ نے محفوظ رکھا، ٹھیک ہوتے ہی دوبارہ لانگ مارچ کی کال دوں گا البتہ تین لوگوں کا استعفیٰ آنے تک ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔

  • ایران نے عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی

    ایران نے عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲

    ایران نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • عمران خان کی سکیورٹی کے ایس او پیز پر پوری طرح عمل نہیں کیا گیا تھا

    عمران خان کی سکیورٹی کے ایس او پیز پر پوری طرح عمل نہیں کیا گیا تھا

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵

    گزشتہ روز پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے ارد گرد کی صورتحال کے جائزے کے بعد یہ بات سامنے آرہی ہے کہ کارواں کی حفاظت کے لیے لازمی ایس او پیز پر پوری طرح سے عمل نہیں کیا گیا۔

  • عمران خان پر حملہ، 10 افراد زخمی، ایک جاں بحق

    عمران خان پر حملہ، 10 افراد زخمی، ایک جاں بحق

    Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴

    پاکستان کے وزیر آباد میں اولڈ کچہری چوک پر لانگ مارچ میں فائرنگ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

  • عمران خان کا لانگ مارچ

    عمران خان کا لانگ مارچ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷

    پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے چھٹے روز شرکا سے خطاب میں ایک بار پھر حکمرانوں پر شدید حملے کئے اور کہا کہ ہم میچ جیت چکے ہیں۔

  • پاکستان، وزیر اعظم نے بڑے  پیکج کا اعلان کر دیا

    پاکستان، وزیر اعظم نے بڑے پیکج کا اعلان کر دیا

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے تقریباً 600 ارب روپے کے کسان پیکج کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق

    پاکستان، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ آپریشن کے دوران دو سیکورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار

    ۱۶ hours ago
  • ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ

  • نیتن یاہو انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں: ترک وزیر خارجہ

  • ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS