-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر جنرل محمد باقری نے پاکستانی فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابرسے ملاقات میں سیلاب سے متاثرین کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
-
ایران اور پاکستان مشترکہ فضائی مشقوں کے لئے آمادہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳ایرانی فوج کے سربراہ نے، پاکستان کے ساتھ مشترکہ فضائی مشقوں کے انعقاد کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے: اقوام متحدہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جو امداد موصول ہورہی ہے وہ ضرورت کو پورا کرنے میں ناکام ہے ۔
-
توہین عدالت کیس کی سماعت آج، کیا عمران خان معافی مانگیں گے
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے ہوگی۔
-
طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پاکستان کو 10 ارب ڈالر کا نقصان
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 1136 افراد جاں بحق
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹پورے پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 1136 تک پہنچ گئی ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں مزید سیلاب کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
-
آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کو قرض دینے کی منظوری دے دی
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے "آئی ایم ایف" کے بورڈ نے قرض بحالی پروگرام کی منظوری دے دی۔
-
امریکی ڈرون کے داخلے کے سلسلے میں پاکستان نے طالبان کا دعویٰ مسترد کیا
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸پاکستان نے قائم مقام افغان وزیر دفاع کے دعوے کو مسترد کر دیا اور اُسے افسوس ناک اور ذمہ دارانہ سفارتی اقدار کے منافی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلابی اموات 1061 تک جا پہنچیں، ساڑھے نو لاکھ مکانات تباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دوست ممالک سے سیلاب متاثرین کیلیے مدد کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان؛ تباہ کن سیلابی صورتحال کے درمیان وزیر اعظم متاثرہ علاقوں میں۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹پاکستان میں آئے بھیانک سیلاب اور اسکے باعث ہونے والی وسیع تباہی کی گزشتہ کئی دہائیوں میں کوئی نظیر نظر نہیں آتی۔ مرنے والوں کی تعداد ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ کئی ہزار زخمی ہیں۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق تین کروڑ لوگ بے گھر ہوئے ہیں جبکہ لاکھوں مکانات سیلاب کی ںذر ہو گئے، ڈیڑھ سو کے لگ بھگ پل اور کئی عدد ڈیم مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ دسیوں ہزار ایکڑ زمین پر لگیں فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ اسکے علاوہ کئی لاکھ پالتو جانور بھی تلف ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔