SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • انسداد دہشتگردی عدالت میں آج عمران خان کی پیشی

    انسداد دہشتگردی عدالت میں آج عمران خان کی پیشی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انسداد دہشت گردی ایکٹ کے مقدمے سے سلسلے میں آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔

  • افغانی اور پاکستانی طالبان میں جھڑپیں، کئی ہلاک

    افغانی اور پاکستانی طالبان میں جھڑپیں، کئی ہلاک

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶

    افغانستان کےصوبے ہلمند میں افغان طالبان اور پاکستانی طالبان کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کے فیصلے سے 1کروڑ 71 لاکھ صارفین مستفید ہوں گے

    پاکستانی وزیر اعظم کے فیصلے سے 1کروڑ 71 لاکھ صارفین مستفید ہوں گے

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں پر لگائے جانے والے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو ختم کرنے کا اعلان کردیا، جس سے ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین مستفید ہوسکیں گے۔

  • عمران خان کا دعوی، مجھے رات میں گرفتار کرنے کا منصوبہ تھا

    عمران خان کا دعوی، مجھے رات میں گرفتار کرنے کا منصوبہ تھا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے رات کو تین یا چار بجے گرفتار کرنے کا ارادہ تھا لیکن مراد سعید نے جس طرح لوگوں کو متحرک کیا وہ قابل تعریف ہے۔

  • پارٹی کریک ڈاؤن کے ذمہ دار

    پارٹی کریک ڈاؤن کے ذمہ دار" غیرجانب دار" ہیں: عمران خان

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹

    پاکستان کے سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے راولپنڈی جلسے میں "غیرجانب داروں" کو پارٹی کریک ڈاؤن کا اصلی ذمہ دار قرار دے دیا۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحتی تعلقات میں اضافہ

    ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحتی تعلقات میں اضافہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲

    ایران اور پاکستان کے درمیان سیاحتی تعلقات، ترقی اور پیشروفت کی نئی راہ میں داخل ہو رہے ہیں۔

  • ہم ایران کی تکنیکی کامیابیاں پاکستان کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں

    ہم ایران کی تکنیکی کامیابیاں پاکستان کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶

    مہر رپورٹر کے مطابق پاکستان کے صوبہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچو نے انوٹیکس نمائش کے گیارویں ایڈیشن کے موقع پر ایرانی علم پر مبنی کمپنیوں کی کامیابیوں بالخصوص صحت اور طب کے شعبے میں کامیابیوں کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایران کی کامیابیاں پاکستان کو منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں۔

  •  پی ٹی آئی اور فوج میں تصادم کی سازش کی جارہی ہے: عمران خان

    پی ٹی آئی اور فوج میں تصادم کی سازش کی جارہی ہے: عمران خان

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور فوج میں تصادم کی سازش کی جارہی ہے۔

  • شہباز گل پر تشدد کا معاملہ، تحقیقات کا آغاز

    شہباز گل پر تشدد کا معاملہ، تحقیقات کا آغاز

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱

    پاکستان میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر زیر حراست تشدد کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

  • پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن کمیشن کا نوٹش، مبینہ اہانت پر جواب طلب

    پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن کمیشن کا نوٹش، مبینہ اہانت پر جواب طلب

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴

    پاکستان میں الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اس آئینی ادارے کی توہین کا نوٹس جاری کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۸ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS