SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • عمران خان کی حامیوں سے سڑکوں پر نکلنے اور احتجاج کرنے کی اپیل

    عمران خان کی حامیوں سے سڑکوں پر نکلنے اور احتجاج کرنے کی اپیل

    May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک اپنے کارکنوں سے مہم کے لیے تعاون مانگتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ حکومت گرانے کے خلاف مظاہرے اور سوشل میڈیا مہم چلائیں اور اپنے نمائندوں سے سوال کریں۔

  • پاکستان؛ اسلام آباد سمیت بہت سے علاقوں میں آٹے کا بحران

    پاکستان؛ اسلام آباد سمیت بہت سے علاقوں میں آٹے کا بحران

    May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت بہت سے علاقوں میں آٹے کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔

  • پاکستان میں بڑھتا درجۂ حرارت، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

    پاکستان میں بڑھتا درجۂ حرارت، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

    May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷

    پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے ہفتے پاکستان بھر میں بدترین ہیٹ ویو جیسے حالات کا خدشہ ہے اور اتوار (8 مئی) کو دباؤ میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

  • مریم نواز کا عمران خان پر شدید حملہ، شہباز شریف کو خادم پاکستان قرار دے دیا

    مریم نواز کا عمران خان پر شدید حملہ، شہباز شریف کو خادم پاکستان قرار دے دیا

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی حکومت اور کرسی جانے سے زیادہ تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ہے۔

  • میانوالی میں عمران خان کی تقریر، کہا حقیقی آزادی کی جدجہد شروع

    میانوالی میں عمران خان کی تقریر، کہا حقیقی آزادی کی جدجہد شروع

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶

    پاکستان کے سابق اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے ان کی حکومت امریکی سازش کے تحت ختم گئی ہے۔

  • بلوچستان، زلزلے میں 80 مکانات منہدم، 200 سے زائد خاندان بے گھر

    بلوچستان، زلزلے میں 80 مکانات منہدم، 200 سے زائد خاندان بے گھر

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲

     جمعہ کو پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اورناجی میں درمیانے درجے کی شدت کے زلزلے سے کم از کم 80 مکانات منہدم ہوگئے جس سے 200 سے زائد خاندان بے گھر ہو گئے۔

  • تحریک انصاف نے کیا غیرملکی مراسلے پر حکومتی کمیشن کے اعلان کو مسترد

    تحریک انصاف نے کیا غیرملکی مراسلے پر حکومتی کمیشن کے اعلان کو مسترد

    May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲

    تحریک انصاف نے غیرملکی مراسلے پر حکومت کے کمیشن قائم کرنے کے اعلان کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ صرف آزاد عدلیہ کی جانب سے بنائے گئے کمیشن کو تسلیم کریں گے۔

  • حکومت کرائے گی تحقیق، پی ٹی آئی نے انکوائری کمیشن کے بارے میں رکھی شرط

    حکومت کرائے گی تحقیق، پی ٹی آئی نے انکوائری کمیشن کے بارے میں رکھی شرط

    May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸

    پاکستان کی وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیرون ملک سازش کے الزامات کی تحقیق کے لئے انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • عمران خان کے تعلق سے بڑا دعوی سامنے آ گیا

    عمران خان کے تعلق سے بڑا دعوی سامنے آ گیا

    May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰

    پاکستان کے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بڑا دعوی کیا ہے۔

  • ایران اور برصغیر سمیت بہت سے ملکوں میں عیدالفطر

    ایران اور برصغیر سمیت بہت سے ملکوں میں عیدالفطر

    May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    ۹ hours ago
  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS