SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس

    پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس

    Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲

    اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خُودکُش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • لاہور میں علامہ اقبال کی یاد میں تقریبات+ رپورٹ

    لاہور میں علامہ اقبال کی یاد میں تقریبات+ رپورٹ

    Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹

    لاہور سے ہمارے رپورٹر تنویر احمد کی خاص رپورٹ۔

  • پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویس

    پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویس

    Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں انہوں نے دوران اسلام آباد اور کابل کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔

  • پاکستان: سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری

    پاکستان: سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری

    Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸

    پاکستانی سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی گئی ہے۔ شقوں کو سلسلہ وار منظور کیا گیا۔

  • پاکستان: معروف شاعرہ اور ماہرِ تعلیم پروفیسر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال، صدر آصف زرداری کا اظہارِ افسوس

    پاکستان: معروف شاعرہ اور ماہرِ تعلیم پروفیسر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال، صدر آصف زرداری کا اظہارِ افسوس

    Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱

    اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف شاعرہ، سماجی کارکن، اور ماہرِ تعلیم پروفیسرعارفہ سیدہ زہرا کا انتقال ہوگیا ہے۔

  • جشنِ اقبال 2025 دوسرا حصہ

    جشنِ اقبال 2025 دوسرا حصہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/09

  • جشنِ اقبال 2025 پہلا حصہ

    جشنِ اقبال 2025 پہلا حصہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/09

  • جشنِ اقبال 2025 (سحر ٹی وی اردو پر لائیو)

    جشنِ اقبال 2025 (سحر ٹی وی اردو پر لائیو)

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵

    اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج، سحر ٹی وی اردو پر لائیو نشر ہو گا۔ ایران کے وقت کے مطابق شام 17:30 بجے

  • پاکستانی صوبۂ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورۂ امریکہ کا مقصد خفیہ؟

    پاکستانی صوبۂ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورۂ امریکہ کا مقصد خفیہ؟

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸

    پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز ایسے حالات میں کہ ملکی سیاست میں شدید ہلچل مچی ہوئی ہے، امریکہ کے دورے پر نیو یارک پہنچ گئيں۔

  • پاکستان ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت کا حامل، دونوں ملکوں کے درمیان گہرے رشتے: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

    پاکستان ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت کا حامل، دونوں ملکوں کے درمیان گہرے رشتے: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالی باف نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف اقتصادی، ثقافتی اور سیکورٹی شعبوں میں ایران کے لیے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ دونوں ممالک کی تجارتی ضروریات ایک دوسرے کی تکمیل کرتی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    ۴۶ minutes ago
  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم، دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

  • امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر موجود فوجی نفسیاتی دباؤ میں، خودکشی کی کوشش: برطانوی اخبار گارڈین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS