-
شرم الشیخ: غزہ کے معصوموں کی سسکیوں پر سیاسی خوشامد کا شور ہوا غالب، شہباز شریف نے ٹرمپ کو نجات دہندہ قرار دے دیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴شرم الشیخ اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ نے تیسری جنگ عظیم سے بچاؤ کا دعوی کیا تاہم اسرائیلی وعدہ خلافیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کا کوئی ذکر نہ کیا، لیکن علاقائی رہنماؤں نے دل کھول کر ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
-
پاکستان کے لئے فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوش حالی کی بنیادی حیثیت: شہباز شریف
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی، عزتِ نفس اور خوش حالی پاکستان کے لئے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ بات انھوں نے مصر سے پاکستان روانگی کے موقع پر کہی۔
-
پاکستان: پشاور ہائی کورٹ میں خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کو چیلنج کردیا گیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹اطلاعات کے مطابق پاکستان میں جے یو آئی، جمعیت علمائے اسلام (ف)، نے صوبۂ خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخابی عمل کو چیلنج کر دیا ہے اور نومنتخب وزیراعلیٰ کے انتخاب کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳نشر ہونے کی تاریخ: 13-10-2025
-
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ میں امن سربراہ اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان میں جاری کشیدگی، اب کیسے ہیں حالات؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی خاص رپورٹ۔
-
پاکستان: سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ حاصل کرکے صوبۂ خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔
-
آزاد فلسطینی ریاست شجاع فلسطینی عوام کا حق، پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف غزہ امن کانفرنس میں شرکت کے لئے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہ آج غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا دن ہے۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقا ٹسٹ میچ: پہلے میچ کے پہلے روز پاکستان نے بنائے 5 وکٹ پر 313 رنز
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوگیا۔
-
انداز جہاں: امیر خان متقی کا دورہ ہندوستان
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴نشر ہونے کی تاریخ: 12-10-2025