-
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے میں متعدد دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے اپر دیر میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے شترکہ آپریشن کے دوران نو دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
-
پاکستان میں سیلاب کا قہر؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶پاکستان میں ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش و طوفان سے تباہی کے نتیجے میں اب تک آٹھ افراد جاں بحق اور سینتالیس دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
-
غزہ کےلئے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵مصر میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ کے لیے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی۔
-
پاکستان کے ساتھ روابط میں ثالثی کا امریکی دعوی مسترد؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ روابط میں تیسرے فریق کی مداخلت اور ثالثی کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: وزير خارجہ کا دورہ بنگہ دیش ، دورہ بے حد اہم قرار دیا جا رہا ہے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی باضابطہ دعوت کے بعد دو روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے۔
-
پاکستان: گلگت بلتستان میں سیلاب سے ایک بار پھر تباہی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث آنے والے سیلاب نے ایک بار پھر تباہی مچا دی۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹ایران اور پاکستان نے آپسی لین کو تین ارب ڈالر کے مقررہ ہدف تک پہنچانے کے لئے زرعی تعاون سے متعلق مفاہمت کی دو یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
پاکستان: سپریم کورٹ کی طرف سے ضمانت کے باوجود ، عمران خان کی رہائی مشکل
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶نو مئی کے بلووں سے متعلق مقدمات میں درخواست ِضمانت منظور ہو جانے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان رہا نہیں ہو پائیں گے۔
-
پاکستان سپریم کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶پاکستان سپریم کورٹ نے نو مئی کے بلووں سے متعلق مقدمات میں سابق وزیر اعظم کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم صادر کردیا ہے۔
-
حکومت اور انتظامیہ پر پی ٹی آئی اراکین کو غلط طور پر نا اہل قرار دینے کا الزام؛ بیرسٹر گوہر
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر نے حکومت اور انتظامیہ پر پی ٹی آئی اراکین کو غلط طور پر نا اہل قرار دینے کا الزم لگایا ہے۔