-
پاکستان اور امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶پاکستان اور امریکا نے دہشت گردی کے بارے میں مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
-
پاکستان: یاسمین راشد، عمرسرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۴لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔
-
پاکستان کے دوبلوچ علیحدگی پسند گروہوں کو دہشتگرد قرار؛ امریکی وزارت خارجہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳امریکی وزارت خارجہ نے پاکستانی فوج کے کمانڈر کے حالیہ دورہ امریکہ کے موقع پر پاکستان کے دوبلوچ علیحدگي پسند گروہوں کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ایک دہشت گردانہ حملہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ایک دہشت گردانہ حملے میں نو پاکستانی فوجی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
-
سیلاب کی وارننگ جاری؛ دریائے چناب کے اطراف کے علاقے متاثر ہونے کا خدشہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱دریائے چناب میں مرالہ، خانکی اور قادرآباد کے مقام پر کل صبح 11 بجے درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔
-
اب ہندوستان نے بھی پاکستان کے دعوے کی طرح کیا دعویٰ، پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ مار گرایا
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ہندوستانی فضائیہ کے کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جھڑپوں میں ہندوستانی فورسز نے پاکستان کے پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ تباہ کیا ہے۔
-
عاشقوں کے قافلے کربلائے معلیٰ کی جانب رواں دواں، زائرین کی پذیرائی، شیعہ سنی اتحاد کا عملی مظاہرہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳اربعین حسینی کے موقع پر شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
-
سینٹکام کے دہشت گردوں کا نیا کمانڈر مقرر، پاکستانی فوج کے سربراہ کی تقریب میں شرکت، دہشت گرد کوپر کے لیے کیا نیک تمناؤں کا اظہار!
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲سینٹکام امریکا کا وہ فوجی ادارہ ہے جو دہشت گردی کے بہانے خطے میں جارحانہ اور غیر قانونی کارروائیاں انجام دیتا ہے، جن کے نتیجے میں بے شمار بے گناہ شہری متاثر اور شہید ہو چکے ہیں۔
-
پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکہ، 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں: پاکستان ریلوے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱وزارت ریلوے: ریلوے اور سکیورٹی اداروں کی ٹیمیں موقعے پر پہنچ گئیں، امدادی کارروائیاں جاری
-
غزہ پر قبضے کے فیصلے کی مذمت؛ شہباز شریف
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ پر قبضے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی کابینہ کا منصوبہ فلسطینیوں کے خلاف جنگ میں خطرناک اضافے کے مترادف ہے۔