-
ہندوستان اور پاکستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، بڑے پیمانے پر تباہی
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱اس وقت ہندوستان اور پاکستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
-
برطانیہ نے پی آئی اے پر عائد پابندی ہٹا دی
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۵پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا ہے اور پاکستانی ایئر لائنز پر پابندیاں ختم ہو گئیں۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے چین کے شہر تیانجین میں باہمی ملاقات کے دوران مختلف مسائل پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے دوران گزشتہ ماہ ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں کو ناقابل قبول قراردیا۔
-
پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسلا دھار بارشیں
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
-
سندھ میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، نظام زندگی متاثر
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰حیدرآباد شہر میں کلاؤڈ برسٹ ہوا ہے، شدید موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
-
پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کوعظیم کامیابی پرمبارکباد
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲پاکستان کے وزیرداخلہ محسن نقوی نے تہران میں سہ ملکی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تہران میں سہ ملکی کانفرنس کے انعقاد کوخوش آئند قرار دیا۔
-
ایران پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کا اجلاس؛ سرحدی امور اور اربعین کے زائرین کے سفری انتظامات کا جائزہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ایران، پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ نے مشترکہ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ لاکھوں زائرین کی خدمت، ویزا، نظم و ضبط اور سیکیورٹی تعاون کے لیے ایک مربوط ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا۔
-
پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریش اور پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے آئندہ ہفتے نیویارک میں سلامتی کونسل کی صدارت سے متعلق سرگرمیوں کے دوران ملاقات اور تعاون پر اتفاق کیا ہے۔