-
پاک افغان مذاکرات: دہشتگردی، تجارت اور سرحدی تعاون پر تبادلہ خیال
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰"اسلام آباد میں پاک افغان ایڈیشنل سیکرٹری سطح مذاکرات مکمل، پاکستان نے افغانستان سے دہشتگرد گروہوں کے خلاف مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔
-
تربیلا ڈیم کے اسپل وے آپریشن پر وزیراعظم شہباز شریف کا سخت نوٹس
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۱پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کیا ہے کہ تربیلا ڈیم کا اسپل وے آپریشن دریائے سندھ کے زیریں علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا کر سکتا ہے.
-
پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶یوم عاشور کے موقع پر پاکستان بھر کے لاکھوں حسینی عزاداروں نے لبیک یا حسین کے نعرے بلند کرکے رہبر انقلاب اسلامی سے وفاداری کا اعلان کیا۔
-
روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی مجالس شام غریباں کا سلسلہ شروع
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰روز عاشور کا سورج ڈھلتے ہی شہدائے کربلا اور اہل حرم کی یاد میں مجالس شام غربیاں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
مسلمانوں کا خون یزیدیت کے ہاتھوں بہایا جا رہا ہے مگرافسوس کہ عالم اسلام خاموش ہے
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۱کربلا میں قیامت برپا کی گئی عالم اسلام خاموش تماشائی بنا رہا تھا۔ آج بھی غزہ میں کربلا دہرایا جا رہا ہے اور افسوس کی بات ہے کہ عالم اسلام بدستور خاموش ہے۔
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸امام حریت، سرچشمہ سعادت و ہدایت نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آج ساری دنیا سوگوار ہے۔ ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہید راہ خدا قتیل کربلا کا فرش ماتم بچھا ہوا ہے۔
-
کراچی میں پانچ منزلہ عمارت منہدم، 16 جاں بحق
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱کراچی میں پانچ منزلہ عمارت گرجانے سے کم سے کم سولہ افراد کی ہلاکت کی خبر ہے.
-
اکو سربراہی اجلاس کے دوران ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 17ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان میں ایک خوشگوار اور تعمیری ملاقات کی۔
-
پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵جیسے جیسے مظلوم کربلا حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور انے وفادار ساتھیوں کی شہادت کا دن یعنی روز عاشورہ نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے اس مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سوگواروں کی تعداد بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے خادم نویں اور دسویں محرم کی عزاداری کی خاص تیاریاں کر رہے ہیں۔
-
برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے مابین اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اہم ملاقات ہوئی ہے۔