-
دہلی سے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ملایا فون، کشیدگی کم کرنے پر تاکید
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے پر تاکید کی۔
-
انداز جہاں: ایران کے وزیر خارجہ کا ہندوستان دورہ
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/8
-
ہم ہندوستانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائيں گے پاکستانی وزیر دفاع "آپریشن سندور" ختم نہيں ہوا، ہندوستانی وزیر دفاع
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴ہندوستان و پاکستان کے درمیان کشیدگی کم ہونے کے بجائے بڑھتی نظر آ رہی ہے اور دونوں فریق ایک دوسرے کے خلاف دعوے کر رہے ہيں۔
-
اب ہندوستان و پاکستان کے درمیان ڈرون وار، کیا تصادم کا دائرہ پھیل رہا ہے؟
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ھندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی شہروں پر حملے کیے ہیں۔
-
ہندوستانی فوج کے حملے میں کوئی عام شہری نہیں مارا گیا؛ راجناتھ سنگھ
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۳ہندوستان کے وزیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستانی فوج کے حملے میں کوئی عام شہری نہیں مارا گیا ہے۔
-
ایٹمی جنگ کا خطرہ حقیقی، پاکستان کے وزير دفاع
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر ہندوستان نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر جنگ ہو سکتی ہے۔
-
ہندوستان و پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ہے ؟ کیا ہوگا جو ایسا ہوا ؟ الجزیرہ کی ایک دل دہلا دینے والی رپورٹ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴الجزیرہ عربی وب سائٹ نے ایک مقالے میں ہندوستان و پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ کے خدشات کا ذکر کرتے ہوئے اس کے خطرات کا جائزہ لیا ہے جس کے کچھ حصے یہاں پیش کئے جا رہے ہیں۔
-
ہند-پاک کشیدگی میں اقوام متحدہ کی انٹری، یو این کی ٹیم نے میزائل ٹکرانے کے مقام کا معائنہ کیا
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی ایک ٹیم پاکستان کے زیرانتظام کشمیر پہنچی ہے جہاں انہوں نے اس علاقے کا معائنہ کیا جہاں اسلام آباد کے مطابق، ہندوستانی میزائل ٹکرایا ہے۔
-
پاکستان کے خلاف ہندوستان کے حملے کا نام "سندور " کیوں ؟
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲ہندوستان نے پاکستان کے کئی ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں جس کے بعد فریقین کی جانب سے دعوؤں کا لا متناہی سلسلہ شروع ہو گیا ہے
-
کیا ہوگی جنگ؟ پاکستان میں قومی سلامتی کا اجلاس ، مسلح افواج کو کارروائی کا مکمل اختیار
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۳پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کی مسلح افواج کو مناسب کارروائی کے مکمل اختیارات دے دیے گئے۔