SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری

    پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری

    May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳

    پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری ہے۔ پاکستان نے ہندوستان کے ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر چوبیس گھنٹے میں پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

  • مسئلہ کشمیر پر کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ

    مسئلہ کشمیر پر کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ

    May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹

    ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ مسئلہ ہے اور اس میں کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں۔

  • کانگریس کے سوالوں کے آگے مودی سمیت پوری بی جے پی خاموش! آخر حقیقت کیا ہے اور کون کرے گا بیان؟

    کانگریس کے سوالوں کے آگے مودی سمیت پوری بی جے پی خاموش! آخر حقیقت کیا ہے اور کون کرے گا بیان؟

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴

    ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے ہند پاک جنگ بندی کے حوالے سےٹرمپ کے بیان پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار

    پاکستانی وزیر اعظم کا بڑا اعلان، کسی غیرجانبدار ملک میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸

    پاکستان کے وزیر اعظم نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسلام آباد نئی دہلی کے ساتھ کسی غیرجانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

  • واہگہ بارڈر کے راستے افغانستان اور ہندوستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ جاری

    واہگہ بارڈر کے راستے افغانستان اور ہندوستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ جاری

    May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۸

    واہگہ اٹاری بارڈر کے ذریعے افغانستان اور ہندوستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ ایک بار پھر فعال ہو گئی ہے اور حالیہ دنوں میں افغان تجارتی سامان سے لدے متعدد ٹرک ہندوستان روانہ ہوئے ہیں۔

  • دہشتگردوں نے تمام حدیں پار کرلیں، خودکش حملے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق 38 زخمی

    دہشتگردوں نے تمام حدیں پار کرلیں، خودکش حملے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق 38 زخمی

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴

    پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلی حکام نے اسکول بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا دہشتگردوں کی ملک میں عدم استحکام پیدا کرنےکی گھناؤنی سازش ہے۔

  • ہند پاک ڈی جی ایم اوز کے درمیان ایک بار پھر رابطہ

    ہند پاک ڈی جی ایم اوز کے درمیان ایک بار پھر رابطہ

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸

    پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔

  • جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں؛ محبوبہ مفتی

    جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں؛ محبوبہ مفتی

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵

    جنگ نہ کسی مسئلے کا حل ہے اور نہ یہ آخری آپشن ہے، یہ بات ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی جماعت پی ٹی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہی ہے۔

  • پاکستان: اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر اتفاق

    پاکستان: اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر اتفاق

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۲:۴۸

    چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا آئرن برادر ملک ہے اور بیجنگ اسلام آباد کے ساتھ تعلقات کو خاص اہمیت دیتا ہے۔

  • پاکستان کے میدانی علاقے 4 روز شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے

    پاکستان کے میدانی علاقے 4 روز شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے

    May ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴

    پاکستان کےمحکمہ موسمیات نے اس حوالے خبر دار کر دیا

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۹ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS