-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سفارتی کشیدگی
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۲ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کے ایک ایک سفارتکار کو ناپسندیدہ عنصر قرار دے کر ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان پاکستان پائیدار جنگ بندی کی ضرورت
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/14
-
ہندوستانی دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳ہندوستان کے دفتر خارجہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی دباؤ سے ایٹمی جنگ روکنے اور ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعہ میں امریکی ثالثی کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے
-
ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔
-
جنگ بندی عارضی وقفہ ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹ہندوستان کے وزیراعظم نے ملکی سیکورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور مکمل نہیں ہوا اور موجودہ جنگ بندی عارضی وقفہ ہے۔
-
پاکستان: ہندوستان کے ساتھ فوجی کشیدگی میں ہونے والے جانی نقصان کے سرکاری اعداد و شمار جاری
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمختلف علاقوں پرہندوستان کے میزائل حملوں میں 40 شہری جاں بحق ہوئے
-
پاکستان: فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳پاکستان کی قومی اسمبلی نے فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کےلیے سنہری موقع, پاکستان کے وزیر دفاع کے تین نکات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ اگر مذاکرات ہوئے تو تین نکات پر بات ہوگی۔
-
جنگ بندی کے بعد کشمیر سے آئی اچھی خبر
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸ہندوستان میں مرکزی حکومت نے سرینگر اور چنڈی گڑھ سمیت ملک کے بیتس ہوائی اڈوں کو شہری ہوابازی کے کارروائیوں کے لئے دوبارہ کھول دینے کی خبری دی ہے۔