SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • ایران سعودی عرب تعلقات خوش آئند؛ پاکستان کے سابق سینیٹر مشاہد حسین سید

    ایران سعودی عرب تعلقات خوش آئند؛ پاکستان کے سابق سینیٹر مشاہد حسین سید

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵

    پاکستان کے سینئر سیاستداں اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے سعودی وزیردفاع کے دورہ تہران اور رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران ریاض کے درمیان نزدیکی علاقے کے لئے ایک اچھی خبر ہے۔

  • پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

    پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵

    پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحٰق ڈار افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔

  • پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان

    پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے فلسطینیوں کے لیے اپنے ملک کے عوام، حکومت اور پارلیمنٹ کی غیر متزلزل حمایت پر زور دیتے ہوئےغاصب صیہونی حکومت سے بیزاری کا اظہار کیا ہے۔

  • بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فارن آفس مشاورت کا سلسلہ بحال

    بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فارن آفس مشاورت کا سلسلہ بحال

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ فارن آفس مشاورت کا سلسلہ پندرہ سال بعد بحال ہو گیا۔

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔

  • پاکستان: مستونگ میں بی این پی کا دھرنا ختم

    پاکستان: مستونگ میں بی این پی کا دھرنا ختم

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹

    پاکستان کی بلوچستان نیشنل پارٹی نے مستونگ لک پاس پر بیس روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

  • انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی کے اسباب و عوامل

    انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی کے اسباب و عوامل

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/16

  • پاکستانی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت پر مبنی پاکستان کے موقف پر تاکید کی ہے

    پاکستانی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت پر مبنی پاکستان کے موقف پر تاکید کی ہے

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶

    پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اپنے اسرائیل مخالف موقف کا پابند ہے اور اس حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا۔

  • اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ ضروری؛ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان

    اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ ضروری؛ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱

    پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ راغب نعیمی نے اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ کو ضروری امر قرار دے دیا۔

  • پاکستان کی قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد متفقہ طور پر منطور کر لی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

    غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

    ۳ hours ago
  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

  • امریکہ: ٹرمپ کے دور اقتدار میں حراستی اموات میں زبردست اضافہ

  • اسپین: شدید گرمی کے باعث 212 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS