-
فلسطینیوں کے سلسلے میں نیتن یاہو کے بیان کی مذمت؛ پاکستان کے وزیرخارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸پاکستان کے نائب وزير اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صیہونی حکومت کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے جس میں نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو بے دخل کرکے سعودی عرب بھیجنے کی بات کی ہے۔
-
انداز جہاں: اسلامی انقلاب اور مزاحمت کی حمایت
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/9
-
مصر: عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت میں عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس ستائیس فروری کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہو گا۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵غاصب صیہونی فوجی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہيں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی سازش کے خلاف اسلامی ممالک کی جانب سے مشترکہ موقف اختیارکئے جانے پر زور
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی اور تیونسی ہم منصبوں نیز اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کرنے کے منصوبے کے خلاف اسلامی ممالک کے درمیان ایک متحدہ موقف اپنانے پر زور دیا ہے ۔
-
ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہوں گے: حماس
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما محمود مرداوی نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم امریکی صدر ٹرمپ کے تسلط پسندانہ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہو گی اور فلسطین کے خلاف ہر طرح کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔
-
ہم غزہ کے عوام کی مرضی کے بغیر آنے والی ہر فوج کو غاصب سمبھ کر اس کا مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴حماس کے ترجمان حازم قاسم نے گزشتہ شب کہا کہ فلسطینی عوام کی اجازت اور مرضی کے بغیر غزہ ميں داخل ہونے والی ہر فوج کو قابض سمجھ کے اس کا مقابلہ کیا جائے گا۔
-
دریا سے لے کر سمندر تک پورا فلسطین، فلسطینی عوام کا ہے
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ایکس پوسٹ میں ایک بار پھر اس بات کی یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ مکمل فلسطین، فلسطینی عوام کا ہے اور اس پر کسی غیر کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید اور ٹرمپ کا بیان مسترد
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور پاکستان کی فلسطین سے متعلق پوزیشن واضح ہے۔
-
فلسطین: غرب اردن کے مزید بگڑتے حالات
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷مغربی کنارے میں جنین اور طولکرم کیمپوں پر اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں نے ہزاروں فلسطینیوں کو بے گھر کر دیا ہے اور ان علاقوں میں حالات مزید ابتر ہو گئے ہیں۔