SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

PALESTINE

  • اسرائیلی دہشتگردوں کا فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی

    اسرائیلی دہشتگردوں کا فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶

    پندرہ مہینوں تک غزہ میں خون خرابہ کرنے کے بعد ان دنوں صیہونی حکومت فلسطین کے مغربی کنارے میں خون کی ہولی کھیلنے میں مصروف ہے۔

  • اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے وقت کئی اہم واقعات ہوئے رونما، القسام بریگیڈ کی جانب سے صیہونی قیدی کو ملا خاص تحفہ

    اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے وقت کئی اہم واقعات ہوئے رونما، القسام بریگیڈ کی جانب سے صیہونی قیدی کو ملا خاص تحفہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵

    میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا دور انجام پانے کی خبر دی ہے۔

  • فلسطینیوں کو انکے وطن سے باہر نکالنے والوں کے خواب ہوئے چکنا چور، حماس کا اعلان قدس کی طرف ہوگی مہاجرت

    فلسطینیوں کو انکے وطن سے باہر نکالنے والوں کے خواب ہوئے چکنا چور، حماس کا اعلان قدس کی طرف ہوگی مہاجرت

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ قدس کے علاوہ اور کسی طرف کوئي مہاجرت نہیں ہوگی۔

  • غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری، امریکا سمیت دنیا کے کونے کونے سے فلسطینیوں کے حق میں اٹھتی آواز

    غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری، امریکا سمیت دنیا کے کونے کونے سے فلسطینیوں کے حق میں اٹھتی آواز

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶

    غزہ کے سلسلے میں امریکی صدر کے جارحانہ منصوبے کے خلاف عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کی مخالفت؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کی مخالفت؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱

    انصاراللہ یمن کے سربراہ نے زور دیکر کہا ہے کہ اگر امریکہ نے فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین سے جبری طور پر کوچ کرانے کی کوشش کی تو انہیں یمن کی فوجی طاقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • سنیچر کو تین صیہونی قیدی آزاد کرنے کا اعلان؛ حماس

    سنیچر کو تین صیہونی قیدی آزاد کرنے کا اعلان؛ حماس

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت انجام پائے گا۔

  • ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف کمپین کی اپیل؛ حماس

    ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف کمپین کی اپیل؛ حماس

    Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جمعے ، سنیچر اور اتوار کو غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی جبری منتقلی کے منصوبے اور منصوبہ سازوں کے خلاف اور ملت فلسطین کی حمایت میں ریلیاں نکالنے کی اپیل کی ہے۔

  • انداز جہاں: غزہ سے متعلق ٹرمپ کی دھمکیاں اور فلسطینیوں سمیت عالمی رائے عامہ کا ردعمل

    انداز جہاں: غزہ سے متعلق ٹرمپ کی دھمکیاں اور فلسطینیوں سمیت عالمی رائے عامہ کا ردعمل

    Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/13

  • صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ

    صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ

    Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶

    صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ کر کے نتن یاہو حکومت سے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر کاربند رہنے کا مطالبہ کیا۔

  • صیہونیوں کو نیویارک اور واشنگٹن میں بسایا جائے: حافظ نعیم الرحمان

    صیہونیوں کو نیویارک اور واشنگٹن میں بسایا جائے: حافظ نعیم الرحمان

    Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶

    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے اسرائيلیوں کو نیویارک اور واشنگٹن میں بسانے کی تجویز پیش کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۵ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS