SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

PALESTINE

  • القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے اجتماع کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو

    القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے اجتماع کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو

    Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹

    غزہ میں صیہونی دشمن اور اس کی فوجی گاڑیوں پر تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • انداز جہاں: لبنان میں جنگ بندی اور اسرائیل کی شکست

    انداز جہاں: لبنان میں جنگ بندی اور اسرائیل کی شکست

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/27

  • نیتن یاہو کی سزائے موت کا حکم جاری کیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی  کے خطاب کے کچھ اہم نکات

    نیتن یاہو کی سزائے موت کا حکم جاری کیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کے کچھ اہم نکات

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸

     رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکام کے ورانٹ گرفتاری کافی نہیں سزائے موت دی جانا چاہیے۔

  • 416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی

    416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰

    فلسطین کے محکمہ صحت نے غزہ پر 416 دن سے جاری جارحیت میں 1 لاکھ 48 ہزار 873 بے گناہ فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ میں پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال

    غزہ میں پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱

    سردی اور بارش کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کے جنگ زدہ پناہ گزینوں کی صورتحال مزید نازک ہو گئی ہے۔

  • غزہ میں خواتین کے خلاف تشدد افسوسناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    غزہ میں خواتین کے خلاف تشدد افسوسناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران دسیوں ہزار فلسطینی خواتین ہلاک یا زخمی ہوئی ہیں

  • انداز جہاں: پاکستان میں احتجاجی مظاہرہ جاری، پاراچنار میں جنگ بندی کی کو‏شش

    انداز جہاں: پاکستان میں احتجاجی مظاہرہ جاری، پاراچنار میں جنگ بندی کی کو‏شش

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 11/ 2024

  • القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائیاں، صیہونی فوجیوں کی بھاری نقصان

    القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائیاں، صیہونی فوجیوں کی بھاری نقصان

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳

    حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے جوابی کارروائی میں صیہونی فوج کو سنگین نقصان پہنچایا ہے۔

  • بحرین: غزہ اور لبنان کی حمایت میں عوام سڑکوں پر+ ویڈیو

    بحرین: غزہ اور لبنان کی حمایت میں عوام سڑکوں پر+ ویڈیو

    Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    بحرین کے مسلمان عوام نے دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز اور دیگرعلاقوں منجملہ کرزکان میں سڑکوں پر نکل کر غزہ اور لبنان میں جارح صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔ بحرین میں فلسطین اور لبنان کے حامیوں نے فلسطینی پرچم اور شہید سید حسن نصر اللہ سمیت بعض مزاحمتی رہنماؤں کی تصاویر اٹھا کر اسرائیل کے خلاف استقامتی محاذ کی حمایت کی۔

  • یمنی مجاہدین نے پھر کیا کمال، صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر برسائے سپر سونک میزائل

    یمنی مجاہدین نے پھر کیا کمال، صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر برسائے سپر سونک میزائل

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵

    یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں دہشتگرد صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۴ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS