-
عالمی امن و ترقی کےلئے غزہ میں جنگ بندی کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ میں صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷صدر ایران کا کہنا ہے کہ غزہ سے قبضے کا خاتمہ، عالمی امن و ترقی کے لئے لازمی ہے۔
-
غزہ کے 2 اسکولوں میں فلسطینی پناہ گزيںوں کا قتل عام
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴غزہ جنگ کے تین سو چوّنویں دن بھی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اس محصور علاقے میں مزید فلسطینی شہری شہید و زخمی ہوئے ہيں ۔
-
صیہونیوں کی بربریت کے خلاف خاموشی اس کو مزید گستاخ بنا رہی ہے، ایران کی وزارت خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک برس کے دوران صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی نے اس کو زیادہ گستاخ بنادیا ہے۔
-
حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تردید، خالد القدومی
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ میں خیریت سے ہیں۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم اور فلسطین اٹھارتی کے صدر کی ملاقات، فلسطینیوں کی حمایت پر مودی کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطین کےلئے اپنی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔
-
لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیں گے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا اور اس کے لیے جنگ کو کسی بھی صورت میں روکنا ہوگا۔
-
غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی مسلسل اور اندھا دھند بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷غزہ کے خلاف جاری صیہونی دہشتگردی کو تین سو ترپن روز ہو گئے اور عالمی برادری بالخصوص مغربی ممالک کی شہ دینے والی خاموشی نے صیہونی دشمن کو اور زیادہ گستاخ بنا دیا ہے۔
-
آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار کی صیہونی حکومت کی جنگی جرائم کی مذمت
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۸آسکر ایوارڈ یافتہ ہسپانوی اداکار جیویئر بارڈیم نے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہراتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی مظالم کی سخت مذمت کی ہے۔
-
مزاحمتی محاذ کے حملوں میں شدت، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷غاصب صیہونی دشمن کے جارحانہ اقدامات میں شدت کے بعد مزاحمتی محاذ کے جوابی حملوں میں بھی شدت آگئی ہے۔
-
غزہ کے شہیدوں کے نئے اعداد و شمار آئے سامنے، بدنام زمانہ صیہونی جاسوسی تنظیم موساد کے بیان سے ہوا چونکانے والا خلاصہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱فلسطین کی وزارت صحت نے نئے اعداد و شمار بتاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک صیہونی جارحیت میں اکتالیس ہزار چار سو اکتیس فلسطینی عام شہری شہید ہو چکے ہیں۔