-
حماس کی جانب سے جنگ بندی کی نئی تجاویز مسترد
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱فلسطینی کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں ہے۔
-
اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اسامہ حمدان
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۹حماس کے ترجمان اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ فلسطینی اپنے جائز مطالبات سے ہرگز عقب نشینی نہیں کریں گے۔
-
غزہ کے بارے میں جوزپ بوریل کا اہم بیان
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر کی رپورٹ کو نظر نہیں کر سکتا۔
-
یمنی مسلح افواج کا بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر حملہ + ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی بندرگاہوں کی جانب جانے پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے بحیرہ احمر میں اس بحری جہاز پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 48 فلسطینی شہید
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید اڑتالیس فلسطینیوں کی شہادت کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد 40 ہزار786 ہوگئی۔
-
غزہ میں صیہونی دہشت گردی بدستور جاری، 48 گھنٹوں کے دوران 89 فلسطینی شہید
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقہ خان یونس پر بمباری کی جبکہ نصیرات اور رفح پر بھی صیہونی فوج نے بم برسائے، اس کے علاوہ غزہ کے مختلف علاقوں اسرائیلی کارروائیوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شہادتوں کی تعداد 89 ہوگئی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کا صیہونیوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا: ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے زور دیا ہے کہ بلاشبہ فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کا صیہونیوں کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا۔
-
غزہ کے لوگوں کے تحفظ کا واحد راستہ امن کا قیام ہے، عالمی ادارہ صحت
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی بچوں کے تحفظ کا واحد راستہ غزہ میں امن قائم کرنا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے بیرون ملک حماس کے سربراہ خالد مشعل کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی: اقوام متحدہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی ہے۔