SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

PALESTINE

  • عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل، غزہ پر بمباری جاری، متعدد شہید اور زخمی

    عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل، غزہ پر بمباری جاری، متعدد شہید اور زخمی

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷

    صیہونی حکومت نے جمعرات کی صبح غزہ کی پٹی میں واقع نصیرات کیمپ پر بمباری کی اور ایک گھر کے چار افراد کو شہید کردیا۔

  • کیا دنیا کی تاریخ میں صیہونی حکومت سب سے بڑی بچوں کی قاتل بن چکی ہے؟+ ویڈیو

    کیا دنیا کی تاریخ میں صیہونی حکومت سب سے بڑی بچوں کی قاتل بن چکی ہے؟+ ویڈیو

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۹

    اس بات میں کسی طرح کا کوئی شک نہیں رہ گیا ہے کہ غزہ میں امن کی کوئی جگہ باقی نہیں رہی۔ اس میں جو بات سب سے زیادہ افسوسناک ہے وہ ہے معصوم بچوں کا قتل عام۔

  • مقتدیٰ الصدر نے امریکہ اور اسرائیل کو مکڑی کے جالے سے بھی کمزور بتایا

    مقتدیٰ الصدر نے امریکہ اور اسرائیل کو مکڑی کے جالے سے بھی کمزور بتایا

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹

    عراق میں صدر دھڑے کے رہنما مقتدیٰ الصدر نے امریکہ اور اسرائیل سے خطاب میں کہا ہے کہ تم مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہو۔

  • رفح میں پناہ گزینوں پر کون سے بم گرائے گئے؟+ ویڈیو

    رفح میں پناہ گزینوں پر کون سے بم گرائے گئے؟+ ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴

    رفح میں پناہ گزینوں پر گرائے گئے بموں کے بارے میں صیہونی اخبار ہارٹص نے انکشاف کیا ہے۔

  • غزہ کے مظلوم بچوں پر شہید صدر رئیسی کا سلام+ویڈیو

    غزہ کے مظلوم بچوں پر شہید صدر رئیسی کا سلام+ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳

    جس وحشیانہ اور ظالمانہ طریقے سے دہشتگرد صیہونی حکومت فلسطینی عوام، خاص کر عورتوں اور بچوں کا قتل ‏عام کر رہی ہے اس نے ظلم کی انتہا کو پار کر دیا ہے۔

  • آخر ان معصوم بچوں کا کیا گناہ ہے؟ کیا انھیں صرف اس لئے جینے کا حق نہیں ہے کیونکہ یہ مسلمان ہیں؟ +ویڈیو

    آخر ان معصوم بچوں کا کیا گناہ ہے؟ کیا انھیں صرف اس لئے جینے کا حق نہیں ہے کیونکہ یہ مسلمان ہیں؟ +ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴

    دیر البلاح کے مغرب میں اسرائیلی فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں فلسطینی شہری ‏شہید

  • آل آئز آن رفح، سوشل میڈیا پر فلسطینی طوفان

    آل آئز آن رفح، سوشل میڈیا پر فلسطینی طوفان

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹

    غزہ کے رفح علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کے ہولناک حملے اور اس کے باعث ہونے والی فلسطینیوں کی المناک شہادت کے بعد آل آئز آن رفح نامی ایک طوفانی کیمپین نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    اقوام متحدہ کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رفح میں جاری اسرائیلی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • غزہ، رفح علاقے میں صیہونی بمباری سے دنیا سکتے میں، مگر امریکہ ڈھٹائی پر مُصِر

    غزہ، رفح علاقے میں صیہونی بمباری سے دنیا سکتے میں، مگر امریکہ ڈھٹائی پر مُصِر

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵

    غزہ کا رفح علاقہ بدستور دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

  • پاکستان نے اسپین کے اقدام کو سراہا

    پاکستان نے اسپین کے اقدام کو سراہا

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰

    پاکستان نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے اسپین کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے.

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    ۱۴ hours ago
  • دنیا میں ایک سال کے دوران 2 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: یونیسیف

  • ایران کے دفاعی حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS