-
غزہ میں غاصب صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور صحافی شہید
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں ایک اور صحافی شہید ہو گيا۔
-
غزہ کے سترہ ہزار بچے اپنے ماں باپ سے محروم ہوچکے ہیں، یونیسف کی رپورٹ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف کے ترجمان نے ایسے سترہ ہزار بچوں کی صورت حال کو نہایت ابتر قرار دیا ہے کہ جن کے ماں باپ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
بحیرۂ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴بحیرۂ احمر میں آبنائے باب المندب میں ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
افریقی یونین کے بیان کی ایران کی جانب سے حمایت
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت بند کئے جانے کی ضرورت کے بارے میں افریقی یونین کے بیان پر تہران کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے بارے میں صیہونیوں کے فیصلے پر حماس کا انتباہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ماہ مبارک رمضان میں مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی کے صیہونی حکومت کے فیصلے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاسی پروگرام - فلسطینی کاز
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۲نشرہونے کی تاریخ 02/18/ 2024
-
غزہ، ناصر ہسپتال، آوٹ آف سروس ہو گیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳غزہ کا ناصر ہسپتال آوٹ آف سروس ہو گیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸یمن کی فوج نے ایک بارپھر بحیرہ احمر میں ایک برطانوی بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔
-
رفح پر صیہونی فوج کے حملے کی بابت گروپ سات کا اظہار تشویش
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱اٹلی کے وزیر خارجہ نے غاصب اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین پر عمل کرنے کا پابند بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ گروپ سات کے وزرائے خارجہ کو رفح پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کے بھیانک نتائج پر گہری تشویش لاحق ہے۔