-
صہیونی میڈیا: اسرائیلی فوج حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کی برتری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج شمالی محاذ پر حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
-
ریاض المالکی:غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 50 فلسطینی شہید اور 120 زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، صیہونیوں کو بھاری جانی نقصان (ویڈیو)
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے منگل کی رات اپنی ایک رپورٹ میں اپنی مختلف کارروائیوں کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱اسلامی جمہوریۂ ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غاصب اسرائیل کی بقا کا انحصار علاقائی بحرانوں پر ہے کہا کہ نیتن یاہو جنگ کے ذریعے اپنی سیاسی زندگی کا تحفظ کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران نے امریکہ کو پیغام اور وارننگ دے دی ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریۂ ایران نے امریکہ کو ایک پیغام اور سنجیدہ وارننگ دی ہے کہ یمن کے خلاف بحیرۂ احمر میں برطانیہ کے ساتھ اس کی مشترکہ کارروائی ایک سنگین اور اسٹریٹیجک غلطی ہے۔
-
خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل کا ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹نجات اسرائیل نامی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جو 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج کا ایک دن میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کو شکست ہوچکی ہے، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۸تقریبا چار مہینے گزرنے کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ میں واقع سرنگوں کو تباہ نہیں کر سکی ہے۔
-
حماس: جنگ بندی کے بغیر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ جنگ و جارحیت جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کے تبادلے کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔
-
شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر شدید میزائل حملے
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴خبری ذرائع نے پیر کی شام کو مشرقی شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی اطلاع دی۔