-
زیادہ تر فلسطینی شہری مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنے کے خلاف ہیں۔
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴فلسطینی عوام کی اکثریت استقامتی محاذ کو غیر مسلح کئے جانے کی مخالف ہے اور اس کو آزادی فلسطینی ریاست کی تشکیل کا یقین نہیں ہے
-
دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، چار فلسطینی فٹبالر شہید، دنیا صیہونی جرائم پر تماشائی بنی ہوئی ہے!
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵غزہ پٹی کے شمالی اور جنوبی علاقے اور مغربی کنارے کے رام اللہ علاقے میں صیہونی فوج کے پے در پے زمینی اور ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں فوٹبال کے چار کھلاڑی اور ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔
-
"مکمل انسانی المیہ" اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں 22 ہزار بچے شہید
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بائیس ہزار سے زائد بچے شہید ہوئے ہیں۔
-
انداز جہاں: صیہونی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/30
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں صیہونی مظالم جاری، شہداء کی تعداد 90 تک پہنچ گئی
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۱غزہ کے طبی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری رہے جس کے نتیجے میں جنگ بندی کے بعد شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی۔
-
صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: حماس
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴اطلاعات کے مطابق تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے جنگ بندی کی مکمل پابندی پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی فوج کے تازہ حملوں میں 24 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹غزہ کی پٹی کے کئی علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ ان وحشیانہ حملوں میں اور 50 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں برآمد
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۷القاسم بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس کے مجاہدین کو سرچ آپریشن کے دوران علاقے سے مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ملی ہیں۔
-
صیہونی فوج نے آج صبح غرب اردن اور غزہ میں وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کا آغازکیا ہے-
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں میں بیک وقت کئی فوجی آپریشن شروع کر دیئے ہيں۔
-
حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کردیں
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶اطلاعات کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کر دی ہیں۔