SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

PALESTINE

  •  فلسطینی عوام کی حمایت میں یمنی عوام کی شاندار ریلیاں

    فلسطینی عوام کی حمایت میں یمنی عوام کی شاندار ریلیاں

    Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۲

    دسیوں ہزار یمنی باشندوں نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کی حمایت کا اظہار کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر ریلیاں نکالی ہیں اور اس بات پر زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات بے سود ہیں اور اس حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمت ہی کی حمایت کی جانی چاہیے۔

  • غزہ پٹی میں صیہونی حملے جاری، مزید 50 فلسطینی شہید

    غزہ پٹی میں صیہونی حملے جاری، مزید 50 فلسطینی شہید

    Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں مزید دسیوں فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں

  • غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا کے ذریعے ایک بار پھر ویٹو، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل

    غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا کے ذریعے ایک بار پھر ویٹو، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل

    Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰

    فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے امریکہ کی طرف سے سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے کے اقدام کی مزمت کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کو غزہ میں مزید قتل و غارت کے لیے بلینک چیک دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کو روکا نہ گیا تو تمام عرب ممالک اس کی زد میں آئيں گے: سید بدرالدین الحوثی

    صیہونی حکومت کو روکا نہ گیا تو تمام عرب ممالک اس کی زد میں آئيں گے: سید بدرالدین الحوثی

    Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۱

    انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن دنیا کی نظروں کے سامنے اس صدی کی خوفناک ترین نسل کشی کا ارتکاب کر رہا ہے۔

  • انداز جہاں:  صیہونی خطرہ اور اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد

    انداز جہاں: صیہونی خطرہ اور اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد

    Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴

    نشر ہونے کی تاریخ: 18-09-2025

  • پاکستان سمیت پندرہ ممالک کا صمود فلوٹیلا کی سیکیورٹی پر اظہارِ تشویش

    پاکستان سمیت پندرہ ممالک کا صمود فلوٹیلا کی سیکیورٹی پر اظہارِ تشویش

    Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷

    فلسطین اور اہل غزہ کی حمایت میں تشکیل پانے والا اب تک کا سب سے بڑا بحری کاروان غزہ کی جانب رواں دواں ہے۔

  • یورپی کمیشن کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا نیا پکیج

    یورپی کمیشن کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا نیا پکیج

    Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲

    یورپی کمیشن نے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا نیا پیکج یورپی یونین کی کونسل میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • انداز جہاں:  تہران فلم ، صیہونی ہتھکنڈہ

    انداز جہاں: تہران فلم ، صیہونی ہتھکنڈہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸

    نشر ہونے کی تاریخ: 17-09-2025

  • غزہ پر صیہونی جارحیت امریکی حمایت کا نتیجہ؛ فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں

    غزہ پر صیہونی جارحیت امریکی حمایت کا نتیجہ؛ فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں

    Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳

    فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں حماس اور جہاد اسلامی نے الگ الگ بیان جاری کرکے غزہ پر صیہونی جارحیت کو امریکی حمایت کا نتیجہ قرار دیا۔

  • لکسمبرگ کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

    لکسمبرگ کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

    Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۱

    لکسمبرگ نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ۹ hours ago
  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS