-
اسپین نے بھی اٹلی کی طرح صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے بھیجا جہاز
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک بھی اٹلی کی طرح، صمود فلوٹیلا کی مدد کے لیے ایک جہاز بھیجے گا-
-
کولمبیا کے صدر نے فلسطینی کی آزادی کے لیے طاقتور فوج بنانے کا کیا مطالبہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸کولمبیا نے فلسطینی کی آزادی کے لیے طاقتور فوج بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی لہر
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳نشر ہونے کی تاریخ: 22-09-2025
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست؛ برازیل
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳برازیل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی اور انسانیت مخالف جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست دائر کردی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی طرف سے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان میں "آئی لو محمد " کمپین
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱نشر ہونے کی تاریخ: 21-09-2025
-
ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز نیویارک جا رہے ہیں۔
-
کیا نیپالی وزیر اعظم کی طرح نتن یاہو کو بھی تل ابیب چھوڑ کر بھاگنا پڑ سکتا ہے؟ سیکڑوں جنگ مخالفین کا اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر کی طرف مارچ+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، غزہ میں جنگ مخالفین کی بڑی تعداد نے مقبوضہ بیت المقدس میں نتن یاہو کی رہائشگاہ کی جانب مارچ کیا۔
-
مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا کا امن ادھوار ہے، پاکستانی صدر
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷پاکستانی آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے مسائل حل کیے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت میں ایک دن میں 87 فلسطینی شہید
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴قابض اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی اور دیگر علاقوں پر شدید حملے جاری رکھے، جن میں 87 فلسطینی شہید ہوگئے۔