-
اسرائیل امریکی بموں سے غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے؛ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ غزہ میں پانچ برس سے کم عمر کےبارہ ہزار بچے فاقہ کشی اور بھکمری سے دوچار ہیں۔ دوسری طرف ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت امریکی ہتھیاروں اور بموں سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کررہی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ یورپی شراکت داری کے معاہدے فوری طور پر معطل کیا جائے؛ یورپی پارلیمنٹ کے ارکان
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵فلسطین کی المناک صورتحال اور غزہ و مغربی کنارے میں جاری صیہونی دہشتگردی نے یورپی یونین کو صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی شراکت داری پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
انداز جہاں: مزاحمت کے خلاف نئی سازش
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸نشر ہونے کی تاریخ: 07-08-2025
-
انداز جہاں: پاکستانی ذخائر اور امریکی عزائم
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ: 06-08-2025
-
انداز جہاں: ہندوستان کے خلاف امریکہ کی اقتصادی سازش
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶نشر ہونے کی تاریخ: 05-08-2025
-
مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر یمنی میزائل دیکھ کر صہیونیوں کے اڑے ہوش، مچی کھلبلی+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴یمنی فوج نے صہیونی علاقے اشدود پر میزائل حملہ کیا جس کے بعد صہیونی دفاعی اداروں میں کھلبلی مچ گئی۔
-
انداز جہاں: صیہونی دہشت گردی اور عالمی رد عمل
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ: 04-08-2025
-
مظلوموں کے حق میں مظلوموں کی ریلی
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی شہریوں نے غزہ پر صہیونی جارحیت اور غذائی محاصرے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۷تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں میں ہزاروں صیہونی آباد کاروں نے قیدیوں کی واپسی کے لئے مظاہرے کیے ہیں۔
-
انداز جہاں: ایران و پاکستان کے تعلقات میں نیا باب
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳نشر ہونے کی تاریخ: 03-08-2025