SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Police

  • پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر ڈی آئی خان میں ہونے والی کارروائی کے دوران تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • جرمن چانسلر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ایرانی وزیر خارجہ کا سخت رد عمل: کچھ تو شرم کرو!

    جرمن چانسلر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ایرانی وزیر خارجہ کا سخت رد عمل: کچھ تو شرم کرو!

    Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۳

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جرمن چانسلر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے جرمن حکام کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ "کچھ تو شرم کرو!"

  • ہندوستان ، راہل گاندھی کا مودی سے خطاب:آپ  تمل عوام کی آواز کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے

    ہندوستان ، راہل گاندھی کا مودی سے خطاب:آپ تمل عوام کی آواز کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳

    لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے فلم ’جن نائگن‘ سے متعلق پیدا ہونے والے تنازعے پر سخت ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے روکنے کی کوشش، تمل ثقافت اور تمل عوام کی آواز پر حملہ ہے۔

  • ہندوستانی سپریم کورٹ مودی حکومت کے پاس کردہ  قانون پر سنگین آئینی تشویش میں

    ہندوستانی سپریم کورٹ مودی حکومت کے پاس کردہ قانون پر سنگین آئینی تشویش میں

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۵

    الیکشن کمشنرس کو قانونی کارروائی سے تاحیات استثنی پر ہندوستان کے سپریم کورٹ نے مودی سرکار کے اس قانون پر حیرت کااظہار کرتے ہوئے مرکز اور کمیشن دونوں سے جواب طلب کیا ہے-

  • گرین لینڈ کے بعد کس ملک پر ٹرمپ کی نظر؟ ڈرے ملک کے نائب وزیر اعظم نے بتائی اس کی وجہ

    گرین لینڈ کے بعد کس ملک پر ٹرمپ کی نظر؟ ڈرے ملک کے نائب وزیر اعظم نے بتائی اس کی وجہ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳

    امریکی صدر ٹرمپ نے وینزوئیلا کے تیل کی لالچ میں اس ملک کے ساتھ جو کیا اور گرین لینڈ کے بارے میں بیانات کے بعد یورپ کے کئی ملکوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس سلسلے میں سويڈن کافی خوف زدہ ہے۔

  • ہم اہل مذاکرات ہیں مگر مسلط کردہ جنگ کے لئے پہلے سے زیادہ آمادہ

    ہم اہل مذاکرات ہیں مگر مسلط کردہ جنگ کے لئے پہلے سے زیادہ آمادہ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں مقیم سفیروں اور غیر ملکی سفارتی مراکز کے سربراہوں کی میزبانی اور ملک کے حالات نیز امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مداخلت، اور ان کی دھمکیوں کے تعلق سے تفصیل سے گفتگو کی۔

  • ہندوستان: کانگریس پارٹی کی طلبا تنظیم کا وارانسی میں منریگا بچاؤ مارچ

    ہندوستان: کانگریس پارٹی کی طلبا تنظیم کا وارانسی میں منریگا بچاؤ مارچ

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۸

    ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی طلبا تنظیم، این ایس یو آئی، نے وارانسی میں منریگا بچاؤ مارچ کے دوران پولیس کارروائی کی مذمت کیا ہے۔

  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں دہشت گردانہ حملہ، 5 پولیس افسران جاں بحق

    پاکستان: خیبر پختونخوا میں دہشت گردانہ حملہ، 5 پولیس افسران جاں بحق

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵

    پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 5 پولیس افسران جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • برطانوی سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گيا

    برطانوی سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گيا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۶

    لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر حملے کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے امریکہ کی داخلی سلامتی کی وزارت کے بیان کا منہ توڑ جواب

    ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے امریکہ کی داخلی سلامتی کی وزارت کے بیان کا منہ توڑ جواب

    Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۸

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر امریکہ کی داخلی سلامتی کی وزارت کے بیان کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    ۱۱ minutes ago
  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS