SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

president peszikan

  • پزشکیان: کوئی ملک طاقت اور دباؤ کے ذریعے اپنی خواہشات ایران پر مسلط نہیں کر سکتا

    پزشکیان: کوئی ملک طاقت اور دباؤ کے ذریعے اپنی خواہشات ایران پر مسلط نہیں کر سکتا

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۶

    ایرانی صدر اور روسی وزیرِ خارجہ کی ملاقات میں دوطرفہ اہم شعبوں میں مشترکہ تعاون، علاقائی سلامتی اور کثیرالجہتی عالمی نظام کے فروغ پر زور دیا گیا ہے۔

  • پزشکیان: ایران کے پندرہ ہمسایہ ممالک ہیں اور دشمن آسانی سے ہمارا محاصرہ نہیں کر سکتا

    پزشکیان: ایران کے پندرہ ہمسایہ ممالک ہیں اور دشمن آسانی سے ہمارا محاصرہ نہیں کر سکتا

    Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۱

    صدر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن آسانی سے ایران کا محاصرہ نہیں کر سکتا کیونکہ اس کے پندرہ ہمسایہ ممالک ہیں اور ہر راستے سے مختلف میدانوں میں لین دین جاری رکھا جا سکتا ہے۔

  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

    ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

    Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۹

    ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران دشمنوں کے اندازے غلط ثابت ہوئے، ایرانی قوم کی طاقت اور اتحاد نے دنیا کو حیران کر دیا۔

  • ایرانی اسپیکر سے عراق کے وزیر اعظم کی اہم ملاقات

    ایرانی اسپیکر سے عراق کے وزیر اعظم کی اہم ملاقات

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴

    عراق کے وزیر اعظم علی فالح الزیدی، جو تہران کے دورے پر تھے، جمعرات کو ایرانی اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے اہم ملاقات کی۔

  • ایرانی صدر اور عراقی وزیراعظم کی دوطرفہ ملاقات، اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر زور

    ایرانی صدر اور عراقی وزیراعظم کی دوطرفہ ملاقات، اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر زور

    Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲

    ایران اور عراق کی قیادت نے دوطرفہ معاہدوں پر تیز رفتار عملدرآمد، سیاسی، اقتصادی، تجارتی، توانائی اور علاقائی تعاون کے فروغ کے ذریعے دونوں برادر ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔

  • آخری سانس تک قوم و ملک کا دفاع کرتے رہیں گے: صدر پزشکیان

    آخری سانس تک قوم و ملک کا دفاع کرتے رہیں گے: صدر پزشکیان

    Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملی مفادات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی استقامت و پائیداری جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آخری دم تک ملک وقوم کا دفاع جاری رکھیں گے۔

  • مجھے تہران ایک زندہ اور فعال شہر نظر آیا: دمتری میدویدیف

    مجھے تہران ایک زندہ اور فعال شہر نظر آیا: دمتری میدویدیف

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹

    روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دمتری میدویدیف نے تہران سے ماسکو واپسی کے دوران کہا کہ مجھے تہران ایک زندہ اور فعال شہر نظر آیا۔

  • ایران کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم کے درمیان گفتگو: امید ہے برکس کے پلیٹ فارم پر دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں مزید فروغ آئے گا، صدرِ ایران

    ایران کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم کے درمیان گفتگو: امید ہے برکس کے پلیٹ فارم پر دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں مزید فروغ آئے گا، صدرِ ایران

    Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے برکس ممالک کے وزرائے تیل و توانائی کے اجلاس کے کامیاب انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ برکس کے پلیٹ فارم پر ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون میں مزید فروغ آئے گا۔

  • عوام کی وحدت، ہمدلی اور میدان میں ان کی آگاہانہ موجودگی نے دشمنوں کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    عوام کی وحدت، ہمدلی اور میدان میں ان کی آگاہانہ موجودگی نے دشمنوں کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰

    صدر ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ عوام کی وحدت، ہمدلی اور میدان میں ان کی آگاہانہ موجودگی نے دشمنوں کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے۔

  • اگر امریکہ مفاہمتی یادداشت کی پابندی کرے گا تو ہم بھی اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں گے: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    اگر امریکہ مفاہمتی یادداشت کی پابندی کرے گا تو ہم بھی اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں گے: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۸

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر امریکی فریق مفاہمتی یاد داشت کی پابندی کرے گا تو ہم بھی اس پر عمل کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۲ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS