SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

president syed ibrahim raisi

  • صدر رئیسی کی جانب سےصیہونی دہشت گردی کی مذمت

    صدر رئیسی کی جانب سےصیہونی دہشت گردی کی مذمت

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ میں ناکام ہوچکی ہے اور اس حقیقت سے توجہ ہٹانے کے لئے قاتلانہ حملے کر رہے ہیں جس میں انہیں یقینی طور پر کامیابی نہیں مل سکے گی۔

  •   صیہونی حکومت کے جرائم کا انتقام لینے پر صدر رئیسی کی تاکید

    صیہونی حکومت کے جرائم کا انتقام لینے پر صدر رئیسی کی تاکید

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا ہر حال میں جواب دیا جائےگا۔

  • صدر ایران سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور (ویڈیو)

    صدر ایران سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور (ویڈیو)

    Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    صدر ایران ڈاکٹرسید ابراہیم رئیسی نے ہندوستانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ ہندوستان غزہ کی جنگ بند کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

  • صدر ایران اور یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو، فلسطین کی حمایت میں یمن کی استقامت کی تعریف

    صدر ایران اور یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو، فلسطین کی حمایت میں یمن کی استقامت کی تعریف

    Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یمن کے خلاف امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام نے امریکا کی جارحانہ اور انسانیت دشمن ماہیت کو سب پر عیاں کردی۔

  • الاقصی جنگ کا فاتح فلسطین اور شکست صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کا مقدر: صدر ایران

    الاقصی جنگ کا فاتح فلسطین اور شکست صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کا مقدر: صدر ایران

    Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶

    ایران کے صدر نے طوفان الاقصی بین الاقوامی کانفرنس میں کہا ہے کہ فلسطین، عالم انسانیت کا پہلا مسئلہ ہے۔

  • ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا: سیدابراہیم رییسی

    ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا: سیدابراہیم رییسی

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا۔

  • کرمان کے دہشت گردانہ حملوں کا جواب ہماری مسلح افواج ضرور دیں گی: صدر ایران

    کرمان کے دہشت گردانہ حملوں کا جواب ہماری مسلح افواج ضرور دیں گی: صدر ایران

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷

    سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ حق کی کامیابی اور باطل کی نابودی وعدۂ الہٰی ہے۔

  •  کرمان کے شہداء کا جلوس جنازہ، امریکا مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی

    کرمان کے شہداء کا جلوس جنازہ، امریکا مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰

    سانحہ کرمان کے خلاف پورے ایران میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے گئے۔

  • صدر رئیسی کرمان میں، دہشت گردانہ حملوں کے  زخمیوں کی عیادت (ویڈیو)

    صدر رئیسی کرمان میں، دہشت گردانہ حملوں کے زخمیوں کی عیادت (ویڈیو)

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷

    صدر سید ابراہیم رئیسی نے کرمان میں دہشت گردانہ حملوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔

  • صدرمملکت سیدابراہیم رئیسی کرمان پہنچ گئے، شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری دی (ویڈیو)

    صدرمملکت سیدابراہیم رئیسی کرمان پہنچ گئے، شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری دی (ویڈیو)

    Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کرمان پہنچ کر گلزار شہداء میں حاضری دی۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱ hour ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS