-
غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پرانسانیت شرمسار ہے: ایرانی صدر
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے نئے سال یعنی چودہ سو تین ہجری شمسی کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے ایران کی اہم تجویز
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مختلف براعظموں کے ہم خیال ممالک کی شرکت سے ایک اتحاد تشکیل دیا جانا چاہیے تاکہ لوگوں کے مسلمہ حقوق کی حمایت ہوسکے۔
-
غزہ کے 6 ہزار فلسطینی بچوں کے قاتلین خدا کے انتقام سے نہیں بچ سکیں گے: صدرابراہیم رئیسی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ میں چھے ہزار فلسطینی بچوں کے قاتلین خدا کے انتقام سے نہیں بچ سکیں گے۔
-
کوپ اجلاس میں اسرائیل کی شرکت پر ایران کا ردعمل، صدرمملکت رئیسی اس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں صیہونی حکام کو دعوت دیئے جانے کی وجہ سے احتجاجا شرکت نہیں کریں گے۔
-
فلسطینیوں کی استقامت نے دشمنوں کو بے بس کرکے رکھ دیا ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت نے دشمنوں کو بے بس کر کے رکھ دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/29
-
ایران اور ترکیہ کے صدور کی ٹیلیفونی گفتگو، امریکہ کو غزہ کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق نہیں ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ غزہ کے عوام کریں گے، امریکا کو غزہ کے عوام کے لئے فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
آج اسرائیل کی ذلت آمیز شکست اور استقامت و شرافت کی فتح کا دن ہے: صدر ایران
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے جنگ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی شکست پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج شر پسندی اور برائی پر اچھائی اور شرافت کی فتح کا دن ہے۔
-
صدرمملکت رئیسی: اسرائيل کو غزہ پر قبضے سے کوئی ایک مقصد بھی حاصل نہیں ہوسکا
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن میں صیہونی حکومت کی شکست سےاس حکومت کی ساکھ شدید متاثر ہوئی ہے۔
-
صدرمملکت رئیسی: غزہ میں نسل کشی مغرب کے اخلاقی زوال کی علامت ہے
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷ایرنا کے مطابق صدر سید ابراہیم رئیسی نے غزہ کے بارے میں آن لائن منعقدہ برکس کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔